لڑکياں کتابي ہيں

پاکستانی

محفلین
لڑکياں کتابي ہيں
کتابي بات کرتي ہيں
کتابي بات سنتي ہيں
کتبابوں ميں لکھا ہے
تم کھو تو چاند لادو
يا توڑ کر لادو ستارے
جہاں جہاں پر قدم ہوں آپ کے

وہي پر سجدے ہمارے
کتابوں ميں لکھا ہے

جن سے تم کو ديکھا نيند کوسو دور ہے
ہمیشہ چلتا رہتا ہوں گاہے چاہے

منزل بہت دور ہے
تمہاري خاطر ميں
سارے زمانے سے لڑوں گا

قدموں ميں تمہارے پتياں بچھائوں گا
محل محبتوں کے ميں بنائوں گا

رات رات جاگيں گے سپنے پرويں گئے
اگر نہ مل سکے تو اکھٹے ہميشہ کوسويں گئے

سنو
کبھي تم نے سوچا ہے تم کتني حسيں ہو
لاکھوں جہاں ديکھے کوئي تم سا نہ کہيں ہو

يہ آنکھيں
يہ چہرہ
يہ ہونٹ
بخش دو مجھے

کہ ميں کہہ سکو
ميں دنيا کو خوش نصيب انساں ہوں
ميں تمہارے بغير کچھ نہيں

ميں تمہاري وجہ سے يہاں ہوں
يہ لکھنے والوں نے يہ بھي کبھي سوچا ہے

جو وہ کہتے ہيں کيا وہ کرتے ہيں
لفظ بھي کتابوں کے اپنے کہہ کر لکھتے ہيں

کتابي لڑکيوں کو
کتابيں سناتے رہتے ہيں

تمہارا چہرہ چاند ہے
تمہارے آنکھين شرابي ہيں

لڑکياں کتابي ہيں
لڑکياں کتابي ہيں​
 
Top