لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

خواجہ طلحہ

محفلین
loadshed.jpg
 
راشد احمد

محفلین
لاہور میں کل بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے اور اس میں لاہور کی تمام مارکیٹس لبرٹی، انارکلی، شاہ عالم مارکیٹ، ہال روڈ، مال روڈ کے تاجروں نے حصہ لیا یہاں تک کہ ٹرینوں کو بھی جانے نہیں دیا
 
خوشی

محفلین
واپڈہ کو اس ہڑتال سے 1 نیا بہانہ مل جائے گا وہ مہینہ بھر کی لوڈ شیڈنگ کر دیں گے کہ ہماری بھی ہڑتال ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تو لوگوں کا ہی نقصان ہوا ناں۔ حکومت وقت کے تو کانوں پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔

یہ یورپ کا کوئی ملک نہیں ہے کہ کسی حادثے کے بعد اس وزارت کا وزیر مستعفی ہو جاتا ہے۔ یہاں تو الٹا حساب ہوتا ہے اور سارا الزام دوسرے کے سر تھوپ کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
 
طالوت

محفلین
یہ لاتوں کے بھوت ہین باتوں سے کبھی نہ مانیں گے ، چاہے کوئی مانے یا نہ مانے ۔۔ ان سب نے ہمیں بندر بنا رکھا ہے ، ان سب کا صفایا ہو تو شاید حالات سدھریں ۔۔
وسلام
 
خواجہ طلحہ

محفلین
تو لوگوں کا ہی نقصان ہوا ناں۔ حکومت وقت کے تو کانوں پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔

یہ یورپ کا کوئی ملک نہیں ہے کہ کسی حادثے کے بعد اس وزارت کا وزیر مستعفی ہو جاتا ہے۔ یہاں تو الٹا حساب ہوتا ہے اور سارا الزام دوسرے کے سر تھوپ کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
تو پھر عوام اور کیا کرٕے؟:worried:
 
خواجہ طلحہ

محفلین
عوام یہ کرئے کہ آئندہ انتخابات میں ایسے بے ایمان لوگوں کو اپنا نمائندہ نہ چنے۔
پر یہ بے ایمان بندے عوام میں سے ہی منتخب ہوٕئے ہیں.
اور سوائے چند ایک کے ،جو کسی کرسی پہ ہے فرعون ہے.
کیا آپ کو اگر کسی محکمے یا ادارے سے کام پڑ جائے تو کیا وہ آسانی سے ہو جاتا ہے. ؟ یہاں عوام ہی تو ہوتی ہے.:confused:
 
شمشاد

لائبریرین
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ ایک انقلاب کی ضرورت ہے۔ جس میں بہت زیادہ قربانی دینی ہو گی۔
 
Top