طالوت بھائی، لگتا ہے ہمیں بھی بات کرنی ہی پڑے گی![]()
؟ شادی کی ؟تعبہر یہ تصویریں لگا کے آپ نے چنگاری کو آگ میںبدل دیا ہے عبداللہ یہ تصویریں دیکھ لو اور ان کو ذہن نشین کر لو انہی جگہ پر مجھے تمہاری تصویریں چاہیئے!
مع السلام


عبداللہ کی جب باری آئے گی تو کیا پتا
، آپ بھی یہ ساری جگہیں نوٹ کرلیں ، آخر کو آپ نے بھی رشتہ اپلائی کررکھا ہے کیا پتا کب کس سے بات بن جائے اور رب جوڑی بنا ڈالے ، 
بہت سے مرد/لڑکے شادی کے بعد انگلینڈ جا رہے ہیں تو کیوں نا انہیں فی الحال وہاں کی کچھ سیر کرائی جائے

