لندن مارچ 2014

قیصرانی

لائبریرین
ڈارون کے مجسمے کے ساتھ لگا ہوا ایک کتبہ

10171788_10152054841622183_1744480422_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
میوزیم کی مین اینٹرینس کے عین اوپر موجود ایک بڑے درخت کا یہ کٹا ہوا تنا موجود ہے۔ اس کی تفصیلی تصویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں۔ یہ درخت ہزار سال سے زیادہ عمر رکھتا ہے
10154134_10152054841757183_888960768_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
چارلس ڈارون کے مجسمے کے سامنے فیس ٹو فیس کھڑے ہوں تو اس کے بائیں جانب یہ منظر ہے۔ یہاں ایک نمائش شروع ہو رہی تھی
10171815_10152054842667183_1333750376_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
چارلس ڈارون کے ارتقاء کے نظریئے کا مذاق اڑاتا ہوا یہ مسخاکہ لندن کے فگارو میں چھپا تھا۔ نیچے تفصیل موجود ہے
1536662_10152054843327183_1821289832_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
میوزیم کے عجائبات میں سے مجھے یہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اندازاً دو معکب فٹ کے اندر انہوں نے ایک پورا منظر دکھایا ہوا ہے
1620764_10152054843882183_348482702_n.jpg

1888632_10152054843927183_926532984_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک سائیڈ گیلری کی چھت، اس گیلری میں ڈائنوسارز کے متحجرات یعنی فوسلز کی تصاویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں
10001322_10152054845087183_68855540_n.jpg

1959854_10152054845272183_1677216800_n.jpg
 
Top