لفظ ڈھونڈیں

شمشاد

لائبریرین
م غ ا ی ر ت :)

آپ حضرات نے غالباً حروف کے آگے شتونگڑے کا خیال نہیں کیا کہ کیوں لگایا ہے۔

میں نے یہ لفظ بغیر آگے پیچھے کیے ایسے ہی لکھ دیا تھا۔

یہ لفظ مُغایرت ہے۔

مُ غا یَ رَت

عربی زبان سے اردو میں آیا ہے
اسم ہے
مؤنث ہے

مطلب ہے :
غیریت
اجنبیت
بے گانگی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top