لفظ ڈھونڈیں

اسرائیلیت سا کچھ لگ رہا ہے میں دیکھتا ہوں کہ اور کون کون سی الفاظ بن سکتے ہیں اس مادے سے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ر ت ء ی س ا ا ی ر ل ت ا

اعجاز بھائی آپ نے مندرجہ بالا لفظ دیا تھا، اگر اس سے اسرائیلیات بنائیں تو بھی ایک عدد " ر " اور ایک عدد " ت " باقی رہ جاتے ہیں۔
 
چاچو اگر وہ دوسرا میں بھی ہو سکتا ہوں تو اطلاع دے دوں کے کل دوپہر سے ہی یہ صعوبت جھیل رہا ہوں کہ انٹرنیٹ پوری طرح سے ن ق م ع ط تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top