لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

پرندہ کی بجائے یہاں پر۔ "اشارہ" لکھ دینا چاہیے تھا۔ میں تو میر کی غزل کے پیچھے پیچھے چل پڑا تھا۔
آپ جانے کہاں پہنچ گئیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پرندہ کی بجائے یہاں پر۔ "اشارہ" لکھ دینا چاہیے تھا۔ میں تو میر کی غزل کے پیچھے پیچھے چل پڑا تھا۔
آپ جانے کہاں پہنچ گئیں؟
ہم اپنے باغیچے میں پہنچ گئے پرندوں کا چہچہانا سننے ۔ جو پھول بوٹوں کو رونق بخشے ہیں۔ اسی سے پرندے لکھ دیا۔
ہن لگا پتہ کہ گل کتھے پہنچی۔
 
Top