لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
سر جی کوفی یا چائے کے فوراً بعد لسی پی جائے تو دونوں کی لڑائی کا خطرہ موجود رہتا ہے۔

پھر میں انور مسعود کو کہاں تلاش کرتا رہوں گا؟
 
زلفی شاہ

لائبریرین
لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے ساتھ تھر موس بھی دیکھا تو پوچھا: لالہ اس میں کیا لائے ہو۔ لالہ نے جواب دیا۔ چار کپ چائے اور دو آئس کریم۔ آج تو میں گھر کی چائے بھی پیوں گا اور آئس کریم بھی کھاؤں گا۔
جی ہاں وہ شخص ناعمہ عزیز کے سب سے پیارے والے لالہ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لالہ جی۔ ایک گھنٹہ کا تکلف کیوں؟
ایک لالہ جی نے بازار میں پہلی مرتبہ تھرموس دیکھاتو پوچھا۔ یہ کیاہے سیلز مین نے کہا کہ اس میں اگر گرم چائے رکھ کر کہیں لے جاؤ تو کئی گھنٹے تک گرم رہے گی اور اگر آئس کریم لے کاؤ تو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی۔ اگلے روز ان کے دوستوں نے لالہ کے کھانے کی پوٹلی کے ساتھ تھر موس بھی دیکھا تو پوچھا: لالہ اس میں کیا لائے ہو۔ لالہ نے جواب دیا۔ چار کپ چائے اور دو آئس کریم۔ آج تو میں گھر کی چائے بھی پیوں گا اور آئس کریم بھی کھاؤں گا۔

تو اس میں کیا مشکل ہے جی؟

61pKk6S-OvL._SX342_.jpg
 
Top