لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی بہانے بنانا تو کوئی اس سے سیکھے۔ اس نے تو بہانے بنانے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔
 

تبسم

محفلین
تو لسی سے تھکان ختم ہورہی ہے
تو لسی پی کر آپنی تھکان ختم کر لیں
22n7ma.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top