لسی خانہ

مغزل

محفلین
پھر تو امین میاں خود سے دور ہوجائیں گے ۔۔ بھئی سراپا ہی دور ہوگیا تو امین کے پاس بچے گا کیا آخر۔۔۔ ہاہاہاہاہ
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
مجھے لسی پی نے کی بہت خوہش تھی پر بھائی پی نے ہی نہیں دتے ہیں
 

تبسم

محفلین
وہ تو گھر میں بنالیتے ہیں کبھی ضرورت پڑنے پر لتے ہیں
دہی سرد ہو تا ہے جس سے گلا خراب ہو تا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دہی کو اچھی طرح سے رڑک کر اس میں تھوڑا سا پانی ملا دیں اور حسب ذائقہ چینی یا نمک ملا کر نوش فرمائیں۔ اس کو لسی کہتے ہیں۔

اس سے گلا بالکل خراب نہیں ہوتا۔
 

متلاشی

محفلین
السلام علیکم
مجھے لسی پی نے کی بہت خوہش تھی پر بھائی پی نے ہی نہیں دتے ہیں
آپ کی لسی پینے کی خواہش ہم پوری کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ لیں
Sweet+Lassi+2.jpg
انجوائے کریں۔۔۔۔پر ۔۔۔۔۔برتن واپس کرنا نہ بھولئے گا۔۔۔۔شکریہ
 

عسکری

معطل
میں ہر کھانے کے ساتھ لسی پی پی کر اتنا کوووووووول ہو گیا ہوں کہ بس بھئی ۔ ہماری لسی بہت اچھی ہے

aboshdg-da00eedc47.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے تو خیر ہم بھی چائے کے شیدائی ہیں، لیکن لسی کا بھی موقع ہاتھوں سے نہیں جانے دیتے ۔ سو یہ "لسی خانہ" دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

دیکھیے ہماری باری کب آتی ہے۔ :)
 
Top