لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

ضیاء حیدری

محفلین
یہاں بھی رزق کا ہی مسئلہ ہے۔
ایک گناہ گار کو متقی بنانا مشکل ہے، آسان یہ ہے کہ اسے کسی کمزور اقلیت کے خلاف ابھارو اور استعمال کرو۔
حرص ہوس کے پجاریوں کو ہر جگہ روٹیاں نظر آتی ہیں، سلام ان عاشق رسول پر جنھوں نے اپنی جان قربان کرکے، ناموس رسالتﷺ کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دئیے۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
لبرل میڈیا لبیک رسولﷺ کے خلاف یک طرفہ پروپیگنڈہ کررہا ہے، ان نے اتنی ہمت نہیں ہے کہ لبیک کا موقف بھی پیش کریں، جو صحافیانہ اخلاقیات کے منافی ہے، اس صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے، الحمد اللہ لبیک میڈیا آفیشل پاکستان فیس بک پیج کی جانب سے یوٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے
امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی دامت برکات کے ریکارڈڈ بیانات اور لائیو خطابات اس چینل کے ذریعے سے آپ براہ راست سن سکتے ہیں، اس طرح آپ لی حقائق تک رسائی ہو جائیگی۔
 
عثمان

یوٹیوب اور فیس بک جیسی قبیح ویب سائٹس آپ جیسے پاکیزہ مقاصد کے افراد کو زیب نہیں دیتیں۔ کچھ اور ذریعہ کیجیے۔
 
عثمان

محفلین
کیا امیرالمجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی دامت برکات اور ان کی جماعت حالیہ انتخابات میں شریک ہو رہی ہے؟
 
زیک

مسافر
مجھے معلوم ہے کہ آپ تینوں کے مقابلے سے باہر ہونے کے متمنی ہیں۔
لیکن ان کے لاکھوں حمایتی ان کے ساتھ ہیں۔
یہ درست نہیں ہے۔ فرانس کی تیسری پوزیشن پر خوشی ہو گی جبکہ باقی دونوں کے تیسرے نمبر پر آنے پر بھی دکھ ہو گا
 
آخری تدوین:

ضیاء حیدری

محفلین
ویڈیو کی بجائے یہ بتائیں کل کتنے امیدوار کھڑے ہیں اور کہاں
ایک اور سوال پروفاقی وزیر نے کہا کہ انتخابات آزادانہ اور شفاف انداز میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہیں اور کوئی بھی ان کے کام میں مداخلت نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری نشریاتی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں کی غیر جانبدارانہ انداز میں کوریج کریں۔
 
عرفان سعید

امیدواروں کی تعداد ندارد
 
سوال گندم جواب چنا
 
ن لیگ نے ناموس رسالتکے خلاف جو سازش کی تھی ، اس کے خلاف تحریک لبیک نے دھرنہ دیا تھا اور جب خادم حسین صاحب کی ایک کال پر ملک کے کونے کونے سے لوگ نکل کھڑے ہوئے تو ن لیگ کو اس گستاخی سے تائب ہونا پڑا، اس دوران حکومت نے بے رحمی سے آٹھ عاشق رسولﷺ شہید کردئیے، مردہ افراد کے جسم پر لاٹھیاں اور لاتیں ماریں گئیں، یہ کھلی دہشت گردی تم کو نظر نہیں آئی۔
محترم آپ نے شاید نہ قانون پڑھا ہوگا اور نہ ترمیم۔ اگر پڑھی ہے تو ذرا اپنے الفاظ میں بیان کر دیں۔
باقی آپ لوگوں کرائے کے لاؤس سپیکر ہیں، آپ کیلئے تو اچھا ہو گا کہ ن لیگ جیت جائے ورنہ آپ کا مصرف ختم ہو جائے گاُ اور امیر المجاہدین بس اپنی مسجد میں جمعہ ک خطبہ دیا کریں گے۔
 
Top