لاہور-2004

تیشہ

محفلین
سہیلی لاہور گلبرگ کی لگانی تھی نا ۔ جب میں پانچ سال کی تھی تو لاہور گلبرگ میں تھے چآر سال وہاں رہے تھے ۔ اسکے بعد ابو کی ٹرانسفر اسلام آباد ہوئی تو پھر کبھی لاہور نہیں دیکھا :( پر گلبرگ کا ذرا ذرا یاد باقی ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، مجھے کچھ دن پہلے ایک ای میل ملی تھی کہ اگر آپ کی طرف کوئی ویب سائٹ بلاک ہو رہی ہو، تو آپ اس پتے پر ایک ای میل روانہ کریں، باڈی میں کچھ نہ لکھیں، عنوان میں مطلوبہ یو آر ایل، جیسے اس دھاگے کا یو آر ایل ہو لکھیں، اور بھیج دیں۔ جواب میں آپ کو سارا کا سارا ویب پیج ای میل ہو کر مل جائے گا، امید ہے کہ اس طرح سے آپ یہ تصاویر یا محفل کی دوسری تصاویر دیکھ سکیں گے

پتہ یہ ہے

web@pagegetter.com
 

دوست

محفلین
بھائی آپ کو ایک آئیڈیا دیا تھا گوگل کرنے کا۔
web based proxy الفاظ رکھ کر تلاش کریں بہت سائٹ نکلی آئیں گی۔ انھیں ٹرائی کیجیے گا آخر کتنی بلاک ہونگی۔
 

F@rzana

محفلین
مہک نے کہا:
فرزانہ بہت ہی اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔ لاہور کی تصویربہت پسند آئیں ۔

شکریہ مہک، ساتھ ہی خوش آمدید

تصاویر پر تبصرے بھی چاہیئں، کون کون سے مقامات کو آپ نے پہچانا؟

یہ سوال تمام تصاویر دیکھنے والوں کے لیئے ہے؟
:lol:
 
Top