لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

لاہورچلو لاہور ۔۔۔
ایک روزہ پنجاپ کنونشن ہے لاہور میں ۔۔۔
اسی لئے تو آرہے ہیں قافلے لاہور میں ۔۔۔
لاہورچلو لاہور ۔۔۔
 
آفت

محفلین
کسی طرح چند درجن ورکرز لاہور جمع کر لیں پھر اسے لاکھوں کا مجمع ثابت کرنا تو ایم کیو ایم کے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔ سکردو گلگت کے حالیہ الیکشن مہم کے جلسوں کی طرح ۔:grin:
لاہورچلو لاہور ۔۔۔
ایک روزہ پنجاپ کنونشن ہے لاہور میں ۔۔۔
اسی لئے تو آرہے ہیں قافلے لاہور میں ۔۔۔
لاہورچلو لاہور ۔۔۔
 
فرخ

محفلین
ؒلاہور والے خود بھی آرہے یا نہیں۔؟؟؟؟ یا پھر وہی بڑھا چڑھا کے تصاویر اور وڈیوز پر گزارا کرنا ہے۔؟؟؟؟

حقیقت چھپتی نہیں چھپانے سے ۔۔۔۔ :noxxx:

یہ وقت بتائے گا۔ :wasntme:
 
آفت

محفلین
تو کیا یہ حقیقت حکیم سعید اور عظیم احمد طارق کے قتل سے لیکر "بارہ مئی" کی دہشت گردی تک اور گلگت بلتستان سے لیکر لاہور تک سات پردوں میں پوشیدہ رہی ہے؟؟؟؟؟
حقیقت چھپتی نہیں چھپانے سے ۔۔۔۔ :noxxx:

یہ وقت بتائے گا۔ :wasntme:
 
کاشفی

محفلین
میڈے بھائیوں تے بہنوں ۔۔۔ کی بحث وحث کر رہے ہو۔۔۔ساڈی لڑی وچ میڈ بائی می۔ کی ہویا سب نوں۔۔۔ہاں
ہم سب نے کرنا ورنا کچھ بھی نہیں ہے۔ صرف گپیں لگاؤ۔۔بھئی محبت کرو سب آپس میں۔۔ویسے ہی دنیا میں‌اتنی گرمی ہوگئی ہے۔۔

اپنی من مانی کرنی ہے سننا وننا کچھ بھی نہیں
باتیں واتیں عشق وِشق کی ہوتا ووتا کچھ بھی نہیں

واویلا کرنے کو لوگو کوئی بہانہ ہونا تھا
پاس واس ہے اپنے کیا سو کھونا وونا کچھ بھی نہیں

گیارہ ستمبر کیسا آیا ہنسنا وسنا بھول گئے
اقرا وِقرا، مسجد وسجد ، بُلے ٹلے بھنگڑا ونگڑا کچھ بھی نہیں

میں جو کہہ رہا ہوں سن لو وون لو بھئی میری بات
عمل وَمل سے کیا ہوتا ہے کرنا ورنا کچھ بھی نہیں

میری باتوں کو لے کر بحث نہیں کرے کوئی خدارا۔۔۔پلیز :notlistening:
 
کاشفی

محفلین
اہل وطن پاکستانیوں اور حق پرستوں آئیں ہمارا ساتھ دیں۔۔پاکستان کے چپے چپے میں محبت و بھائی چارہ اور امن و اماں کی فضا قائم کرنے لیئے ۔۔۔ہمارا ساتھ دیں۔۔​

realpracpicah030808-20.jpg

پاکستان کے چپے چپے میں‌مہر و محبت کا سماں پیدا کریں
پھر فضائے راحت و امن و اماں پیدا کریں

گلستاں کے پتہ پتہ پر ہو تصویرِ وفا
پیکرِ خلق و شرافت باغباں پیدا کریں

دل سے دھو ڈالیں ہمیشہ کے لئے نفرت کے داغ
اس جہاں سے اور اِک بہتر جہاں پیدا کریں

آرزو ہے خوابِِ غفلت سے جگادیں‌قوم کو
دل میں ہم اے کاش پھر سوزِ نہاں‌پیدا کریں

وہ ترقی کی طرف جن کے قدم بڑھتے رہیں
ایسے ایسے، ملک میں ہم حق پرست نوجواں پیدا کریں

ہو نہیں سکتی ہیں حق پرست پاکستانیوں پھر سے وہ قومیں جواں
موسمِ گُل کا نہ دے پیغام خود جن کی خزاں

پاکستان پائندہ باد
 
کاشفی

محفلین
السلام علیکم dxbgraphix صاحب اور فرخ‌صاحب۔۔خوش رہیں۔۔ ہماری محبت کو آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں آپ کی سوچ ہے۔۔ ہم تو محبت کی بات کررہے ہیں جناب ۔۔۔ چلیں‌پھر بھی سدا مسکراتے رہیں۔۔خدا خوش رکھے سب کو۔ آمین
ہمارا ساتھ دیں محبت اور مسکراہٹ بکھرنے کے لیئے۔۔۔حق پرست بنیں ۔ ہم محبت کی باتیں کررہے ہیں‌ آپ بھی ہمارا ساتھ دیں‌محبتیں بانٹنے میں۔۔نفرتیں ختم کریں۔۔۔ تعلیم عام کریں۔۔۔ہمیں پاکستان کے چپے چپے کو خوشحال بنانا ہے۔۔۔ ہم حق پرست پاکستان کو کسی بھی صورت عظیم تر بنائیں گے۔۔ انشاء اللہ

GAAltafHussain.jpg
نہ ماضی کی فکر ہے ہمیں نہ حال کی پرواہ ہے
حق پرست جواں ہمت ہیں مستقبل درخشاں کر کے چھوڑیں گے​

پاکستانیوں ہمارا ساتھ دو حق پرستوں‌کا ساتھ دو
پاکستان کو عظیم تر بناؤ​

خزاں کے سائے میں پلنے والے نئے گلستاں کھلا رہے ہیں
فسردہ غنچوں کو مسکرا کر بہار بننا سکھا رہے ہیں

ہمیں نہیں شکوہء شبِ غم، یہ رات کب تک ٹھہر سکے گی
اُمیدِ فردا کی روشنی سے چراغِ فردا جلا رہے ہیں

ہمارا مذہب ہے سب سے الفت، ہمارا مسلک ہے سب کی چاہت
گرا کے نفرت کے بتکدوں کو نیا شوالہ بنا رہے ہیں

ہمارا اسلام دوستی ہے ، ہمارا پیغام آشتی ہے
ہماری تعلیم دل دہی ہے، زمانے بھر کو سکھا رہے ہیں

جو زیست کی آبرو بنے گا جو قوم کو سرخرو کرے گا
ترقیء و علم و آگہی کا وہ راستہ ہم دکھا رہے ہیں

ہماری نظریں ہیں کہکشاں پر، ہماری پرواز آسماں تک
چمک رہے ہیں، دمک رہے ہیں فضاؤں کو جگمگا رہے ہیں

نہ ہم کو صیاد سے شکایت نہ ہم کو مالی سے کچھ عداوت
قفس میں بھی چہچہا رہے تھے چمن میں چہچہا رہے ہیں

اللہ رب العزت قائد تحریک عزت مآب درویش صفت جناب الطاف حسین صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین
پاکستان زندہ و پائندہ و تابندہ باد
 
یرامسلک حق پرستی،تیری فطرت حق شناس
یعنی ہرباطل سے ٹکرانے کی ہمت تجھ میں تھی​
 
dxbgraphics

جہاں بھی متحدہ گئی ۔ بارہ مئی جیسے واقعات پیدا کیئے۔ اگر یہ محبت امن و مسکراہٹ پھیلانا ہے تو بخدا میں کبھی بھی آپ کا ساتھ نہیں دونگا۔:grin:
 
آفت

محفلین
آج کل پھر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ہو رہے ہیں ۔ کراچی میں "بارہ مئی" کا کھیل ہر روز کھیلا جا رہا ہے ۔ یہی ایم کیو ایم کی امن پسندی ہے اور یہی حقیقت ہے ۔
 
Top