جیو نیوز کے مطابق لاہور حملوں کے حوالے سے پانچ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے، جس میں مبینہ طور پر کم از کم دو افراد براہ راست حملوں میں ملوث ہیں ۔اس کے علاوہ ان حملوں میں ہندوستانی ایجنسی را کے ملوث ہونے کی تائید کی گئی ہے ۔
یہ تو 10فیصد درست ہے کہ را نے ہی کروائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جب سری لنکا کی ٹیم آدھے دورے پے آئی تھی تب بھی شہباز شریف کو خفیہ اداروں نے حملے کی اطلاع دی تھی۔تب شہباز شریف نے مہمان ٹیم کی حفاظت کے لیے فل پروف انتظامات کر کے اس سازش کو ناکام بنایا ۔۔۔۔اس وقت بھی انڈیا نے سریلنکا کو پاکستان کے دورے سے باز رکھنے کے لیے سریلنکا پاک سیریز کے بیچ میں اپنی سیریز کا "لچ تلا"۔۔اب بھی پنجاب حکومت کو اطلاع تھی کہ را حملہ کرنےو الی ہے ۔۔۔پر ہماراے گورنر نوٹوں کے بیگ لیے ن لیگ کے ووٹ توڑنے میںمصروف تھے انہیں آخر اپنی سیٹ بھی تو بچانی تھی نا غداری نے الٹی میٹیم جو دیا ہے کہ پنجاب میںپی پی کہ حکومت کے لیے سیٹیں پوری نا کیئںتو گورنر کی بھی چھٹی ۔۔۔۔ جو بھی ہو یہ تہہ ہے کہ اس میں انڈیا کا ہی ہاتھ ہے ۔۔۔۔یہ بھی تو دیکھیں ان پا جی کہ فائدہ کس کو ہونا تھا ان حملوں کا۔۔۔۔؟
انڈین ایجنسی “را“ کی طرف سے (سری لنکن ٹیم پر )حملے کی رپورٹ کے ثبوت انڈین ایجنسی “را“ کی طرف سے (سری لنکن ٹیم پر )حملے کی رپورٹ کے ثبوت پاکستانی ایجنسیوں نے کافی دن پہلے ہی رپورٹ دی تھی کہ انڈین اجینسی “را“ دشت گردی کا پلان تیار کر رہی ہے۔ لیکن متعلقہ حکام کے کانوں پہ جوں تک نہ رینگی ۔ اور یہ ناخوش گوار حادثہ تکمیل تک پہنچا۔