ربط کام نہیں کر رہا
اب دیکھیے ذرا۔ربط کام نہیں کر رہا
یہ صفحہ دستیاب نہیںاب دیکھیے ذرا۔
میرے پاس اوپن ہو رہا ہے لنک، شاید مسئلہ کوئی اور ہے پھر۔ نیچے بھی پیسٹ کر دیتی ہوں ویسے ہی:یہ صفحہ دستیاب نہیں
شاید یہ بھی لائلپور میوزیم کی تصویر ہے۔ اب یاد نہیں آ رہا مگر قوی امید یہی ہے!
پرانے لاہوریوں کا یہی معاملہ ہے ویسے!لاہور اتنا گھوما پھرا ہوں کہ اب دل بھر گیا ہے ۔۔ بس کبھی کبھی ایک دوست کے کہنے پہ آؤٹنگ کرلیتا ہوں وہ بھی جب وہ پک اینڈ ڈراپ دیں اور کوئی اچھی الگ سی چیز کھانے کا پروگرام بن جائے ( میں پیٹو نہیں ہوں بس تھوڑا کھاؤ اور اچھا کھاؤ پہ عمل پیرا ہوں ) ۔۔ میرا اکثر اورنج ٹرین کے آخری اسٹاپ اور میرے لیے پہلا اسٹاپ ڈیرہ گجراں سے اعوان ٹاؤن یا ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس کینال ویو سوسائٹی جانا ہوتا ہے ۔ ۔ ویسے زیادہ تر رنگ روڈ ہی استعمال کرتے ہیں ہم ۔۔ آپ ڈی ایچ اے رایا کی تصاویر بھی شیئر کریں کبھی
میں اب تقریباً پرانا لاہوری ہی ہوگیا ہوں ۔۔ سترہ سال ہوگئے یہاں اور میرے دوست اعوان صاحب بھی پیدائشی لاہوری ہیں اور تقریباً اندرون علاقے کے ہیں ان کی وجہ سے وسن پورہ ، سلطان پورہ ، چاہ میراں کا علاؤہ دیکھا کیونکہ ہم وہاں پالک گوشت اور چاول کھانے جاتے ہیں اکثر 🤭 ۔۔ یا پھر پی آئی اے روڈ پہ کراچی والوں کی مشہور جاوید نہاری وہ بھی تافتان کے ساتھ ۔۔ ہم لوگ بیف لور ہیںپرانے لاہوریوں کا یہی معاملہ ہے ویسے!
خود میں نے بھی لاہور کے مونیومنٹس کئی بات دیکھے بچپن میں لیکن جب سے شفٹ ہوئے ہیں تو زیادہ چکر بس کسی ادارے کا یا کسی شاپنگ یا کھانے پینے والی جگہ کا ہی لگتا ہے۔ ڈی ایچ اے بھی جانا ہوتا رہا ہے، لیکن فی الحال کوئی تصویر تو شاید نہیں پڑی۔ محفل قائم رہی تو آئندہ بھی تصویریں بہت، نہ رہی تو بھی تصویریں تو بہت!
یہ کیا تھے ؟
پتہ نہیں، کوئی فصل ریسرچ کے لیے ہی لگائی گئی تھی غالبا۔یہ کیا تھے ؟
کماد یا سرُوٹ ؟
چُک لینیاں سن دو تین۔۔۔۔
ہمیں تو جوار باجرہ ٹائپ کچھ لگ رہا ہے۔یہ کیا تھے ؟
کماد یا سرُوٹ ؟
یہ باقی ماندہ کی تصویر ہی ہے۔چُک لینیاں سن دو تین۔۔۔۔![]()
اپنیاں ای سن!چُک لینیاں سن دو تین۔۔۔۔![]()
دیا پتہ لگاؤ، یہاں کیا تھا!ہمیں تو جوار باجرہ ٹائپ کچھ لگ رہا ہے۔