لاہور تے لائلپور

49772317068_59dbffe244_o.jpg

:):):)
شاید یہ بھی لائلپور میوزیم کی تصویر ہے۔ اب یاد نہیں آ رہا مگر قوی امید یہی ہے!
 
باباجی

محفلین
لاہور اتنا گھوما پھرا ہوں کہ اب دل بھر گیا ہے ۔۔ بس کبھی کبھی ایک دوست کے کہنے پہ آؤٹنگ کرلیتا ہوں وہ بھی جب وہ پک اینڈ ڈراپ دیں اور کوئی اچھی الگ سی چیز کھانے کا پروگرام بن جائے ( میں پیٹو نہیں ہوں بس تھوڑا کھاؤ اور اچھا کھاؤ پہ عمل پیرا ہوں ) ۔۔ میرا اکثر اورنج ٹرین کے آخری اسٹاپ اور میرے لیے پہلا اسٹاپ ڈیرہ گجراں سے اعوان ٹاؤن یا ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس کینال ویو سوسائٹی جانا ہوتا ہے ۔ ۔ ویسے زیادہ تر رنگ روڈ ہی استعمال کرتے ہیں ہم ۔۔ آپ ڈی ایچ اے رایا کی تصاویر بھی شیئر کریں کبھی
 
پرانے لاہوریوں کا یہی معاملہ ہے ویسے!
خود میں نے بھی لاہور کے مونیومنٹس کئی بار دیکھے بچپن میں لیکن جب سے شفٹ ہوئے ہیں تو زیادہ چکر بس کسی ادارے کا یا کسی شاپنگ یا کھانے پینے والی جگہ کا ہی لگتا ہے۔ ڈی ایچ اے بھی جانا ہوتا رہا ہے، لیکن فی الحال کوئی تصویر تو شاید نہیں پڑی۔ محفل قائم رہی تو آئندہ بھی تصویریں بہت، نہ رہی تو بھی تصویریں تو بہت!
 
باباجی

محفلین
پرانے لاہوریوں کا یہی معاملہ ہے ویسے!
خود میں نے بھی لاہور کے مونیومنٹس کئی بات دیکھے بچپن میں لیکن جب سے شفٹ ہوئے ہیں تو زیادہ چکر بس کسی ادارے کا یا کسی شاپنگ یا کھانے پینے والی جگہ کا ہی لگتا ہے۔ ڈی ایچ اے بھی جانا ہوتا رہا ہے، لیکن فی الحال کوئی تصویر تو شاید نہیں پڑی۔ محفل قائم رہی تو آئندہ بھی تصویریں بہت، نہ رہی تو بھی تصویریں تو بہت!
میں اب تقریباً پرانا لاہوری ہی ہوگیا ہوں ۔۔ سترہ سال ہوگئے یہاں اور میرے دوست اعوان صاحب بھی پیدائشی لاہوری ہیں اور تقریباً اندرون علاقے کے ہیں ان کی وجہ سے وسن پورہ ، سلطان پورہ ، چاہ میراں کا علاؤہ دیکھا کیونکہ ہم وہاں پالک گوشت اور چاول کھانے جاتے ہیں اکثر 🤭 ۔۔ یا پھر پی آئی اے روڈ پہ کراچی والوں کی مشہور جاوید نہاری وہ بھی تافتان کے ساتھ ۔۔ ہم لوگ بیف لور ہیں
 
Top