لاہور بم دھماکہ - 27 مارچ 2016

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

12923109_1062010800525744_2332903217912998208_n.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
یاز

محفلین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہو گی اصل تعداد
جس جگہ دھماکہ ہوا ہے وہاں بے پناہ رش ہو گا، عام دنوں میں ہی وہاں بہت رش ہوتا ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہو گی اصل تعداد
جس جگہ دھماکہ ہوا ہے وہاں بے پناہ رش ہو گا، عام دنوں میں ہی وہاں بہت رش ہوتا ہے۔
فی الوقت تو ساہیوال کے جتنے افراد کی لسٹیں جاری کی گئی ہیں مقامی ذرائع کے مطابق بھی اتنے ہیں۔ البتہ دوسرےشہروں کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ :(
 
کاشفی

محفلین
وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا نے لاہور کو محفوظ قرار دے دیا۔۔
یہ ہوتے ہیں مطمئن غیرت مند کے اینٹونیم۔۔۔
ضرور دیکھئے۔۔۔۔

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Amb_Lahore_Visit.jpg

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور

لاہور (۵ ِ اپریل، ۲۰۱۶ء)__ پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آج لاہور کا دورہ کیا، جس کے دوران میں انہوں نے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی اور لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ۲۷ ِمارچ کو ہونے والے خوفناک حملے کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اِس عزم کا اعادہ کیا کہ امریکہ دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی سفیر نے طالب علموں، رائےعامہ کےرہنماؤں اور لاہور کی مسیح برادری کے قائدین سے
بھی ملاقاتیں کی۔ انہوں نے تاریخی گرجاگھرسیکریڈ ہارٹ کیتھڈرل کا بھی دورہ کیا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Top