لاہور:بابو صابو انٹر چینج پر خود کش حملہ

قمراحمد

محفلین
جنگ نیوز
11-2-2009_10215_1.gif


دنیا نیوز
7742_detail.gif
 

مہوش علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی معصوم جانوں کو جنت فردوس میں جگا عطا فرمائے۔ امین۔
دشمن چاہے لاکھ ایسے بزدلانہ حملے کرتا رہے، مگر 17 کروڑ کی قوم کو یہ قربانیاں پیش کرنا ہی ہوں گی۔
اور اس مسئلے کا حل فقط یہ ہے کہ اس فتنے کو مکمل طور پر فنا کیا جائے۔ اور یہ مکمل طور پر تباہ نہ بھی ہو تب بھی اسے اس حد تک کمزور کر دیا جائے کہ یہ ناکارہ ہو جائے، جیسا کہ سوات آپریشن کے بعد وہاں طالبان اس حد تک کمزور ہو چکے ہیں کہ مزید خون خرابہ کرنے کے قابل نہ رہے، اور نہ ہی آگے دوسرے علاقوں بنیر وغیرہ میں پیشقدمی کرنے کا کوئی سوال اٹھتا ہے۔
17 کڑوڑ کی قوم کو ان چند خود کش حملوں کی قربانیاں پیش کرنا ہوں گی اور وزیرستان اور ملک کے ہر ہر گوشے کو ان انتہا پسندوں کی گرفت سے آزاد کروا کر پاکستانی قانون کی رٹ کو قائم کرنا ہو گا۔ اور اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو 17 کڑوڑ کی یہ قوم خود مٹ جائے گی۔
 

arifkarim

معطل
جتنے مرضی دھماکے کر لیں۔ ملکی سالمیت کا تو پتا نہیں البتہ آبادی میں کمی نہیں آئی گے۔
 
Top