لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

اگر ہم دونوں کو پنجابی الفاظ ہی سمجھ لیں تو اس کا مفہوم یہ بھی تو بن سکتا کہ ہور لاؤ۔۔مطلب خادمِ اعلیٰ کو کہا جا رہا کہ باقی شہروں کا پیسہ بھی مِلا کے ہور زیادہ لاہور تے لاؤ ;)
جیسے چاہیں تعبیر کر لیں اب شہباز کو تو مت گھسیٹیں اس میں۔۔
 

حافظ عاصم

محفلین
شہباز کو نہیں گھسیٹا۔۔۔پر میں سیالکوٹ سے ہوں اور سیالکوٹ سے یہ حکومت جتنا پیسہ اکٹھا کر رہی ہے۔۔۔وہ بھی ہمیں نہیں مل رہا تو یہی کہہ سکتے نا
کیاوہ ادھر ٹینڈے بیچتاہے ۔۔جو آپ خریدتے ہیں اور پیسہ انکی جیب میں جارہا ہے ۔۔۔مزاح سے کہہ رہا ہوں پاجی ۔۔۔برا نامنایا جے سانوں وی تے دسو کس طراں اے سیالکوٹ چوں مال جمع کرریا اے ؟؟
 

حافظ عاصم

محفلین
کیاوہ ادھر ٹینڈے بیچتاہے ۔۔جو آپ خریدتے ہیں اور پیسہ انکی جیب میں جارہا ہے ۔۔۔مزاح سے کہہ رہا ہوں پاجی ۔۔۔برا نامنایا جے سانوں وی تے دسو کس طراں اے سیالکوٹ چوں مال جمع کرریا اے ؟؟
ٹینڈے تو نہیں بیچتا پر اپنے حجم کے حساب سے ٹاپ پہ آتا ہے ٹیکس دینے میں لیکن ترقیاتی کام پھر بھی سیالکوٹ چیمبر ہی کرتا۔۔۔حکومت تو لاہور ہی بنا رہی بس
 

یاز

محفلین
واہ واہ جناب۔
بات آسمان سے شہرِِ لاہور کے نظاروں سے شروع ہوئی تھی، اور پہنچی لاہور کی تقطیعِ لفظی تک۔ ہمیں تو خوب مزہ آیا اور معلومات میں بھی اضافہ ہوا۔
کوئی ایسی سیٹنگ بھی ہونی چاہئے کہ پوری لڑی کو معلوماتی یا پرمزاح وغیرہ قرار دیا جا سکے۔
 
Top