لاہور۔ شہرِ بے مثال

واہ، واہ !! عبدالقدوس صاحب،کہاں سے نکال لائے یہ نادر روزگار تصاویر؟ انتہائی لاجواب ہیں بھائی۔ اور انیسویں صدی کے اس زمانے میں تکنیکی سہولیات نہ ہونے کے باوجود فن فوٹوگرافی کے عمدہ شاہکار ہیں۔ لاہور بلاشبہ ہر دور میں نظاروں کا ایک مخزن رہاہے۔ یہ خیال آتا ہے کہ آج سے ایک صدی بعد جب لوگ آج کل کے لاہور کی تصاویر دیکھا کریں گے تو ان کے احساسات کیا ہوں گے؟
پسندیدگی کا شکریہ کچھ اور تصاویر حاضر ہیں
 
لاہور پاور اسٹیشن1886
lahore-power-plant-1886.jpg
لاہورکاایک بازار
Old_View_of_Street_in_Lahore.jpg
شالامارباغ
Shalamar+Garden+in+1926.jpg
 
یار ایسے ہی پاوراسٹیشن ہی کہیں لگا دیں آج کل۔ کم از کم کچھ تو سہولت ہو جائے۔ کیونکہ آ ج کل کے رینٹل پاور استیشنوں کی کارکردگی تو ظاہر ہے۔:)
بھئی اس دور کے پاور اسٹیشن اس وقت کی کرپشن کیلئے کافی تھے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جوں جوں ترقی ہوتی گئی یہ پاور اسٹیشن کرپشن کیلئے ناکافی ہوگئے اس وقت سے ان رینٹل پاور کو زیر استعمال لایا گیا تاکہ افسران کو زندگی کی مشکلات سے دور کا بھی واسطہ نہ پڑے۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
ریٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوماتی:rollingonthefloor:
 
Top