لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

شمشاد خان نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 26, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گو کہ میں بہت کم فیس بک استعمال کرتا ہوں، لیکن موجودہ صورتحال کے پیش نظر عوام الناس نے بہت دلچسپ تبصرے کیئے ہیں۔ جیسا کہ :

    بچے پوچھ رہے ہیں، یہ اتوار والے انکل اب یہیں رہیں گے کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    *احتیاط کرو پاکستانیوں ورنہ دنیا کی ایک نایاب قوم مشکل میں پڑ جائے گی* ۔
    *کیسے* ۔۔
    *دھیان کریں* [​IMG]

    1۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جس کا پڑھا لکھا نوجوان پینٹ شرٹ پہن کر نوے کو "نبے" اور گیارہ کو "یارہ" سترہ کو "ستارہ" بولتا ہو

    2۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جو واٹس ایپ پر عالم،فیس بک پر دانشور اور ٹک ٹاک پر مراثی ہو

    3۔دنیا کی ایسی کوئی اور قوم نہیں جو مینار پاکستان کے اوپر چڑھ کر مقابلہ کرے کہ "آ ویکھ نیچے تھوک کس کی جلدی پہنچے گی؟"

    4۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم کدھر ہے جو اگر ایکسیڈنٹ میں سر پھٹ جائے تو ہسپتال جاتے ہیں اور ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جائے تو ایک دوسرے کا سر پھاڑ کر تھانے جاتے ہیں [​IMG][​IMG]

    5۔دنیا کی ایسی قوم بھلا کس نے دیکھی ہے جو بازارِ میں پڑے ہیلی کاپٹر کی قیمت بھی پوچھ لیتی ہے "بھائی ہیلی کاپٹر کتنے کا ہے؟"
    " *دس کروڑ کا"*
    "تین سو میں دے دو،پچھلے سال بھی ہم نے لیا تھا دو سو کا"[​IMG][​IMG]

    6۔دنیا کی وہ قوم مشکل میں ہو گی جو کھانا کھا کر ہاتھ پردے سے صاف کرتے ہیں
    اور سر سے جوئیں بھگانے کیلئے دیسی گھی کا استعمال کرتے ہیں۔۔جوؤں کے ساتھ آس پاس کی عوام بھی بھاگ جاتی ہے [​IMG][​IMG]

    7۔ایسی قوم بھلا کدھر ہو گی جس نے رشوت کے نام بھی اتنے دلچسپ رکھے ہیں کہ رشوت لینا ثواب کا کام لگتا ہے " *خدمت" "چٹی" "نذرانہ"* [​IMG][​IMG]

    8۔ایسی قوم بھلا کدھر ہو گی جو عید پر نئے کپڑے سلوانے کے لئے درزی کو ہزار روپے دے دیتے ہیں پر قربانی کیلئے قصائی والے پیسے بچا کر خود جانور حلال کرتے ہیں
    *اور کپڑوں کا ستیاناس کرتے ہیں*

    9۔دنیا کی وہ قوم کدھر ہے جو ساس بہو کی لڑائی میں بھی امریکی سازش ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔[​IMG]

    10۔ایسی قوم ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملنی جو پانچ روپے کا دھنیا خرید کر بھی شاپر ڈبل کرواتے ہیں [​IMG][​IMG]

    11۔ایسی قوم نایاب ہے جس کے نوجوان آزادی کا جشن دوسروں کو ذلیل کرکے مناتے ہیں "پاں پاں پاں"

    12۔ایسی قوم بھلا کدھر ہے جو پھلوں میں دو نمبر طریقے سے رس بھر لیتے ہیں [​IMG][​IMG]
    اور اور اور

    سارا سال حکمرانوں کو گالیاں دے کر،مہنگائی کا رونا رو کر۔۔اندھے ڈرائیوروں کی گاڑیوں کے نیچے کچلے جانے اور پولیس کے ہاتھوں مارے جانے کے باوجود نعرہ
    *"پاکستان زندہ باد"ہی لگاتے ہیں*
    Proud to be a Pakistani

    (منقول)
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    TUC کے ایک بسکٹ میں 32 سوراخ ہوتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک اوسط درجے کے انار (تقریباً ۴۰۰ گرام) میں ۵۰۰ دانے ہوتے ہیں۔

    (اس حساب سے ایک انار اور سو بیمار والی کہاوت کے مطابق ہر بیمار کو ۵ دانے فی کس ملیں گے۔)
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک مالٹے یا کینو میں اوسطً دس سے تیرہ پھانکیں ہوتی ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پوری ٹونٹی کھول کر لوٹا بھرنے میں سترہ سیکنڈ لگتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چھت والا پنکھا پوری رفتار سے چل رہا ہو اور بند کر دیا جائے اور اسے مکمل رکنے میں ایک منٹ اور ۴۴ سیکنڈ لگتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دیکھ لیں پھر ہماری قوم کی تحقیقات۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گھر ریل جیسا لگنے لگ گیا ہے۔ کرسی سے اٹھو، واش روم جاؤ اور واپس کرسی پر آ کر بیٹھ جاؤ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سڑکوں پر مرغا بننے سے بہتر ہے گھر میں اپنی مرغی اور چوزوں کے ساتھ رہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سوجی لینے بازار گیا تھا، سوجی ہوئی لیکر واپس آیا ہوں۔ آپ کو رائے دے رہا ہوں کہ گھر پر ہی رہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پلیز گھر پر رہیں۔
    اگر گھومنے کا دل کرے تو گوگل میپ نکال کر گھوم لیں۔
    میں ابھی نیوزی لینڈ میں ہوں اور اب امریکہ کے لیے نکل رہا ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مدینہ منورہ میں یہ کون شیخ احمد ہے جو گذشتہ 50 سال سے وقتاً فوقتاً خواب دیکھتا ہے اور 20 سے 50 لوگوں کو مطلع کرنے کا کہتا ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تین روپے والی ماچس میں پوری ۴۲ تیلیاں ہوتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک کلو چاول میں ۹۸ ہزار دانے ہوتے ہیں۔ (یہ میری تحقیق ہے۔)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دولہے کا سہرا سہانہ لگتا ہے۔ اس سونگ میں ۴۴ دفعہ دھڑکن دھڑکن بولا گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ۱۰ روپے والے سلانٹی پاپڑ میں ۲۳ پاپڑ ہوتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لیز کے ۵۰ والے پیکٹ میں ۹ بڑے، ۲۱ درمیانے اور ۴ چھوٹے چپس ہوتے ہئں اور باقی چورہ ہوتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    98 ہزار فی کلو کے حساب سے خریدے تھے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گھر میں استعمال والے جھاڑو میں تقریباً ۷۱۲ تیلے ہوتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر