لاجواب گول!!!

حسن علوی

محفلین
آپس کی بات ھے کل میرے پاس بھی نہیں کھل رہا تھا:)
میرے خیال سے وہی تکنیکی خرابیاں باعث ہیں اس کا۔ ویسے باقی تینوں احباب نے اس کو سراہا۔۔۔ مطلب ان کے ہاں یہ پیج کُھلا:)
 

چاند بابو

محفلین
لنک بھی درست کام کررہا ہے اور گول بھی لاجواب ہیں جن کو شئیر کرنے پر حسن علوی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top