لائیو سٹریم

عزیزامین

محفلین
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں لائیو سٹریم ایک ویڈیو سروس ہے جس پر ہم ویڈیوز دیکھ سکتتے ہیں ،بنا سکتے ہیں اور لائیو پروگرام بھی کرسکتے ہیں برائے مجھے لائیو سٹریم کے متعلق تفصیلی معلومات دیں ،کیسے لائیو پروگرام کیے جاتے ہیں وغیرہ عیرہ شکریہ
 
x boy

قیصرانی بھائی بتاسکتے تھے اس بارہ میں، لیکن وہ اب یہاں موجود نہیں۔
 
Top