لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی آپ کے دیئے گئے ربط پر کلک کرنے سے مندرجہ ذیل پیغام آیا ہے :

404 - Article #322 not found
You may not be able to visit this page because of:

an out-of-date bookmark/favourite
a search engine that has an out-of-date listing for this site
a mistyped address
you have no access to this page
The requested resource was not found.
An error has occurred while processing your request.
Please try one of the following pages:


Home Page

If difficulties persist, please contact the System Administrator of this site.​
 

محمد وارث

لائبریرین
ٹوٹوریل
وارث، جملہ پر پوسٹ کرنا تقریبا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ محفل پر پوسٹ کرنا۔

آرٹیکل ٹوٹوریل:
1۔ ابتدا میں دو چار لائنوں کا تعارفی ٹیکسٹ [اس تعارفی ٹیکسٹ میں "ھیڈنگز فارمیٹ" کا استعمال نہ کریں۔
2۔ پھر ایڈیٹر باکس کے نیچے ایک بٹن موجود ہے Read More ۔ اسے دبانے سے تعارفی ٹیکسٹ کے نیچے سرخ رنگ کی لکیر نمودار ہو جائے گی۔ باقی کتاب کا ٹیکسٹ اس سرخ لکیر سے نیچے۔ یہاں آپ "ھیڈنگز فارمیٹ" کا استعمال کر سکتے ہیں۔
3۔ ٹیبل آف کانٹینٹ بنانے کے لیے {jospagebreak_scroll Title=صفحہ کا عنوان} کا استعمال کریں۔ مثلا
{jospagebreak_scroll Title=باب ۱ کا عنوان}
باب 1 کا ٹیکسٹ۔۔۔۔
{jospagebreak_scroll Title=باب ۲ کا عنوان}
باب 2 کا ٹیکسٹ۔۔۔۔۔
{jospagebreak_scroll Title=باب 3 کا عنوان}
باب 3 کا ٹیکسٹ۔۔۔۔۔۔

4۔ ٹیکسٹ لکھنے کے بعد ایڈیٹر باکس کے نیچے پہلے متعلقہ "سیکشن" منتخب کریں۔ پھر اسکے نیچے متعلقہ کیٹیگری کا انتخاب کریں تاکہ آپکا آرٹیکل/تحریر متعلقہ زمرے میں ہی شائع ہو۔

5۔ نیز ایڈیٹر کے ساتھ ایک اور آپشن ہے Author چننے کی یا پھر "author Alias چننے کی۔ ضروری ہے کہ Author Alias میں آپ کتاب کے اصل مصنف کا نام دیں [بجائے اپنا یوزر نیم دینے کے]۔ اس طرح یہ تحریر اصل مصنف کے نام سے شائع ہو گی۔

6۔ اسکے بعد آپ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے اوپر موجود Save کے بٹن کو دبا کر تحریر کو شائع ہونے کے لیے ارسال کر دیں۔
پھر متعلق سیکشن میں جا کر دیکھیں کہ آپکی تحریر شائع ہوئی ہے کہ نہیں۔ [چونکہ ڈیمو اور Test دونوں یوزرز کو میں نے Manager کے عہدے پر ترقی دی ہوئی ہے اس لیے تحریر کو فورا شائع ہو جانا چاہیے، ورنہ عام یوزر کے آرٹیکلز پہلے View ہونے کے لیے ایڈمنز کے پاس جاتے ہیں اور پھر اسکے بعد شائع ہوتے ہیں۔



نوٹ:
میں یہ آرٹیکلز جملہ لائبریری سائیٹ پر ہی پوسٹ کرنا چاہ رہی ہوں، مگر ایک مسئلہ ہو رہا ہے کہ جب میں ڈراپ ڈاون مینو کا کوڈ لکھتی ہوں تو بقیہ ٹوٹوریل خود بخود اگلے صفحے پر منتقل ہو جاتا ہے۔

اس لیے فی الحال ٹوٹوریل محفل پر [تاوقتیکہ اس مسئلے کا حل نہ ڈھونڈ لیا جائے]


مہوش میں نے آزمائشی طور پر منٹو کی سیاہ حاشیے کتاب پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔

پلیز دیکھیئے گا کہ ڈراپ ڈاؤن باکس میں ابواب کے نام ظاہر ہونے کی بجائے Page 1, Page 2 وغیرہ ظاہر ہو رہے ہیں۔
 
میں مسئلہ تک پہنچ گیا۔۔۔ دراصل اس آرٹیکل میں وارث بھائی نے آرٹیکل کی Finish Publishing Date بھی شامل کردی تھی اور یوں آرٹیکل ایکسپائر ہوگیا۔ میں نے ٹھیک کردیا ہے۔ اب ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ :)
 
مہوش میں نے آزمائشی طور پر منٹو کی سیاہ حاشیے کتاب پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔

پلیز دیکھیئے گا کہ ڈراپ ڈاؤن باکس میں ابواب کے نام ظاہر ہونے کی بجائے Page 1, Page 2 وغیرہ ظاہر ہو رہے ہیں۔
نجانے اس کی کیا وجہ تھی وارث بھائی، لیکن بہرحال میں نے کوڈ دوبارہ کاپی کرکے پیسٹ کیا تو اب صفحہ نمبر کے بجائے عنوانات ہی دکھارہا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میں مسئلہ تک پہنچ گیا۔۔۔ دراصل اس آرٹیکل میں وارث بھائی نے آرٹیکل کی Finish Publishing Date بھی شامل کردی تھی اور یوں آرٹیکل ایکسپائر ہوگیا۔ میں نے ٹھیک کردیا ہے۔ اب ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ :)

شکریہ عمار درستگی کیلیئے، لیکن میں نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا شاید یہ بائی ڈیفالٹ تھا :)
 

مہوش علی

لائبریرین
مزید:

۱۔ ایڈیٹر کو پھر سے میں نے رائیٹ ٹو لیفٹ کر دیا ہے اور علوی نستعلیق شامل کیا ہے مگر ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کرے لہذا ایڈیٹر میں کوئی اور فونٹ بھی رکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ [یا پھر ایڈیٹر css شیٹ کو ماہرین ٹحیک کر دیں]

۲۔ اور "زیر تکمیل پراجیکٹ" میں تھوڑی تبدیلی کی ہے۔
اب کرنا یہ ہے کہ ہر باب کے شروع میں Read More کی آپشن سے قبل یہ چیز لکھنی ہے

[ٹائپسٹ ماوراء، شمشاد پراگرس 70 %]
[پروف ریڈر اعجاز عبید، پراگرس 0%]

یعنی اس باب کو کون کون ٹائپ کر رہا ہے، اور کون کون پروف ریڈ کر رہا ہے اور دونوں کی پراگرس کیا ہے۔
یہ لکھنے کے بعد REad More کا بٹن دبانا ہے باور باقی ٹیکسٹ اسکے نیچے آئے گا۔

اسکا فائدہ یہ ہے کہ پھر ہمیں ہر ہر کتاب کے ہر ہر باب کی پراگرس کے متعلق علم ہو جائے گا۔

آپ لوگ ذرا زیر تکمیل پراجیکٹ پر جا کر دیکھیں۔

والسلام۔
 
آرٹیکل ایڈیٹر کے دائیں طرف کچھ پیرامیٹرز ہوتے ہیں، ان ہی میں ایک یہ حصہ نظر آرہا ہوتا ہے:
siteperameterut1.png

یہاں Created Date اور Start Publishing میں تو تاریخ ہوگی لیکن Finishing Publishing میں کوئی تاریخ نہیں ہونی چاہیے ورنہ اس تاریخ کو یہ آرٹیکل ایکسپائر ہوجائے گا۔
 
وارث بھائی! جملہ لائبریری سائٹ پر کام کے دوران کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو، آپ مجھ سے کہہ سکتے ہیں۔ میں فورا حل کرنے کی کوشش کروں گا، ان شاء اللہ۔
 

مہوش علی

لائبریرین
نبیل بھائی،
پرمیشنز کا مسئلہ یہ ہے کہ

1۔ جملہ پر میرا اپنا ایک یوزر نیم اور اکاونٹ ہے۔ اس یوزرنیم [ایڈمنسٹریٹر] سے میں ایکسٹنشنز انسٹال کرتی ہوں۔
2۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں ان ایکسٹنشنز کا اردو ترجمہ کرنا چاہتی ہوں، یا پھر جیسے میں نے نیا ایف سی کے ایڈیٹر کا ایک ورژن انسٹال کیا ہے اور اب اسکی سٹائل شیٹ تبدیل کرنی ہے۔۔۔۔۔

مسئلہ یہ ہے کہ اب جب میں Ssh اکاونٹ کے ذریعے لائبریری فولڈر میں جاتی ہوں [جہاں میرے شیل اکاونٹ کا یوزر نیم اور پاسورڈ جملہ ایڈمن کے اکاونٹ سے مختلف ہے]، اور ایکسٹشنز کا اردو ترجمہ کرنا چاہتی ہوں، یا پھر نئے ایڈیٹر کی سٹائل شیٹ تبدیل کرنا چاہتی ہوں تو مجھے اس چیز کی پرمیشن نہیں کہ میں نے جو جملہ ایڈمن اکاونٹ سے ایکسٹنشنز انسٹال کی ہیں ان میں کسی قسم کی تبدیلی کر سکوں۔

////////////////////////////////

کچھ ایکسٹنشز جو میں انسٹال نہیں کر پائی ہوں، اُن کی لسٹ میں آپ کو جلد پیش کر دوں گی۔ حتی الممکن کوشش یہی ہو گی کہ کم سے کم نئی ایکسٹنشنز استعمال کی جائیں تاکہ کوئی مسئلے ہی نہ پیدا ہوں۔
نیز لائبریری کے لیے ہمیں کسی ای میل ایڈریس کی بھی ضرورت ہے جہاں تک تمام ناظمین کی رسائی ہو۔

والسلام۔
 
اگر کسی کو کسی بھی براؤزر میں سائٹ اب بھی علوی نستعلیق میں نہ دکھتی ہو تو از راہ مہربانی مطلع کریں۔
 

باسم

محفلین
ایک عدد ٹیمپلیٹ یہاں موجود ہے مجھے بہت پسند آیا۔ اگر حالیہ ورژں کے ساتھ کمپیٹبل ہوا تو اس میں اردو سپورٹ ڈالنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ چند تبدیلیاں جو اس میں کرنی ہونگی وہ ہیں۔

ہیڈر کی اونچائی میں کمی کرنا
دستیاب چار پانچ تھیمز میں ہیڈر امیج تبدیل کرنا تاکہ لائبریری جیسا لگے۔

بھیا یہ تھیم سادہ اور خوبصورت ہونے کے ساتھ حالیہ ورژن کیلیے موزوں بھی ہے مگر عمودی اسکرول بار نظر نہیں آرہی اگر چہ یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے مگر جب سامنے پروفیشنل قسم کی تھیم ہوں تو سادہ تھیم کا دل کہاں کرتا ہے
ارکان بتائیں کون سی تھیم لائبریری پروجیکٹ کے زیادہ مناسب ہوگی ان میں سے اکثر ایسی ہیں کہ ان میں ایک دو ایکسٹنشن استعمال کرنی پڑیں گی
ja_corona
ja_corona_mosimage.gif

ja_rutile
orange_color.jpg

ja_sanidine_ii
ja_sanidineII_mosimage.jpg

مزید یہاں دیکھ سکتے ہیں
 
باسم بھیا یہ تھیم اتنا سادہ بھی نہیں ہے جتنا آپ نے پہلی نگاہ میں تصور کر لیا۔ اور اسکرول بار تو میرے یہاں کوئی مسئلہ نہیں کر رہا۔

تھیم میں بائیں طرف اوری کونے میں control panel لکھا ہوا ملے گا۔ اس پر کلک کر کے آپ تھیم کے اسکیم میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ نیز اس میں ایک عدد نائٹ تھیم بھی دستیاب ہے جو کہ ڈیفالٹ طور پر انیبل نہیں اس لئے شائد ڈیمو سائٹ پر اس کا مشاہدہ نہ کر سکیں۔

آپ کی پیش کردہ تھیمز میں پہلی تھیم میں کمپونینٹ کی ترتیب الجھی ہوئی سی ہے۔ مجھے اس کا لائبریری کے لئے کسٹمائزیشن سمجھ میں نہیں آتا۔ نیز کامپلیکس لے آؤٹ اس کی اردو کاری میں بھی مسئلہ کریں گے۔

دوسری کسی حد تک مناسب ہے پر تیسری کا ھیڈر بہت اونچا ہے جو عام مشینوں پر نصف سے زائد صفحے پر محیط ہوگا اور ہیوی بھی ہوگا۔ اس لئے آخری تو کم از کم میری نظروں میں خارج از بحث‌ ہے۔

باقی ڈیزائن سے متعلق احباب زیادہ بہتر رائے دے سکیں گے۔
 
میں نے پہلی بار اپنی لوکل مشین پر جملہ انسٹال کیا ہے۔

اب چیزوں کو زیادہ بہتر طور پر دیکھ سکوں گا ان شاء اللہ۔
 
Top