لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

سیدہ شگفتہ بہن جی صاحبہ اور عائشہ بہن جی صاحبہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل ہماری دوکان میں تین ڈاکو گھس آئے ڈاکہ ڈالنے کے لئے۔ ہم بھی تین دوست موجود تھے۔ ہماری ان سے لڑائی ہو گئی۔ جس میں میرے دونوں دوست تو الحمدللہ محفوظ رہے لیکن ایک ڈاکو نے مجھے زخمی کر دیا۔ سر اور دائیں بازو پر چوٹیں آئیں۔ اللہ کی غائبانہ مددسے ہم نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میرے لئے تمام دوستوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کریں اور مجھے تین چار دن کے لئے حاضری سے معذور سمجھیں۔ تین چار دنوں کے ریسٹ کے بعد انشاء اللہ دوباہ اپنا کام شروع کر دوں گا۔ سدا خوش رہیں۔
اللہ آپ کو صحت عطا کرے اور برائی کو انجام تک پہنچائے۔
 
کیا یہ کتاب مکمل ہو چکی ہے کیونکہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے۔ صفحہ 39 سے آگے کے تمام صفحات کی اپڈیٹ نظر آ رہی ہے۔

میرا ارادہ اب اس کتاب کی پروف ریڈنگ کرنے کا ہے اور وہ بھی ابن سعید کی بتائی فارمیٹنگ کے ساتھ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا یہ کتاب مکمل ہو چکی ہے کیونکہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے۔ صفحہ 39 سے آگے کے تمام صفحات کی اپڈیٹ نظر آ رہی ہے۔

میرا ارادہ اب اس کتاب کی پروف ریڈنگ کرنے کا ہے اور وہ بھی ابن سعید کی بتائی فارمیٹنگ کے ساتھ۔
جی بھیا یہ مکمل ہو چکی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، اس سے پہلے کے صفحات پیش لفظ و مقدمہ وغیرہ کے تھے سو وہ اپلوڈ نہیں ۔ ناول کا متن مکمل ہو چکا ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھیا یہ میں ہوں عائشہ ۔۔
بھیا ہر پیج کا ٹائپنگ ربط ساتھ میں دیا تو ہے مجھے سمجھ نہیں آیا آپ کس بارے میں پوچھ رہے ہیں اسکین صفحہ 39 یا پھر کتاب صفحہ 39؟

کیا حال عائشہ ؟ آپ اور ناعمہ ساتھ ساتھ بیٹھے ہیں :happy:
 
Top