لائبریری ٹائٹل

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کافی عرصے بعد حاضر ہوا ہوں

ایک چھوٹے سے تحفے کے ساتھ

امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گا

اگر یہ کسی کام میں آسکا تو مجھے خوشی ہوگی



LibraryTitle.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست فہیم بھائی، یہ ہوئی نا بات۔ اتنے دن کی چھٹی کو صحیح معنوں میں جائز ثابت کیا ہے :D
 

فہیم

لائبریرین
میرا نہیں‌ خیال کے یہ کسی کام میں آنے والا ہے
کیوں نہ میں اسے ڈیلیٹ کردوں :roll:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فہیم ، نہیں اسے ڈیلیٹ نہیں کریں بلکہ کچھ اور کام کرنے کے لئے بھی تیار ہو جائیں 8)
 

خرم

محفلین
ایک تجویز کلبلا رہی ہے ذہن میں

“ڈیجیٹل اردو لائبریری“ کی بجائے اگر “برقی کتب خانہ“ کہا جائے تو کیسا ہوگا؟ نام ثقیل ہے مگر ہے مکمل اردو میں :D
آپ کی آراء؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
خرم نے کہا:
ایک تجویز کلبلا رہی ہے ذہن میں

“ڈیجیٹل اردو لائبریری“ کی بجائے اگر “برقی کتب خانہ“ کہا جائے تو کیسا ہوگا؟ نام ثقیل ہے مگر ہے مکمل اردو میں :D
آپ کی آراء؟؟؟
تجویز تو بہت عمدہ ہے اور اس کا کلبلانا بھی پسند آیا۔ لیکن اتنی دیر سے؟ :p
 

خرم

محفلین
بس بھائی جب کبھی طبیعیت اور دماغ بیک وقت حاضر ہوں‌تبھی کچھ سوجھتا ہے نا :D
 

فہیم

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
فہیم بھائی آگے کچھ ہوا یا ابھی کچھ دیر باقی ہے۔


جی آگے بھی انشاء اللہ جلد ہی ہوگا
لیکن اس کے لیے ایک بار آپ سے بات کی ضرورت ہے۔
کیوں کے اس دن ہماری گفتگو مکمل نہ ہوسکی تھی۔
باقی انشاء اللہ جلد ہی میں ایک نئی چیز کے ساتھ حاضر ہون گا :)
 

فہیم

لائبریرین
آپ کا شکریہ جناب

اگر آپ بھی اس کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہوگی:)
 
Top