سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فہیم ، نہیں اسے ڈیلیٹ نہیں کریں بلکہ کچھ اور کام کرنے کے لئے بھی تیار ہو جائیں![]()
اچھے بچے ہوں نہیں جی ہاںکہتے ہیںfahim نے کہا:
تجویز تو بہت عمدہ ہے اور اس کا کلبلانا بھی پسند آیا۔ لیکن اتنی دیر سے؟خرم نے کہا:ایک تجویز کلبلا رہی ہے ذہن میں
“ڈیجیٹل اردو لائبریری“ کی بجائے اگر “برقی کتب خانہ“ کہا جائے تو کیسا ہوگا؟ نام ثقیل ہے مگر ہے مکمل اردو میں![]()
آپ کی آراء؟؟؟
تبھی میں کہوں کہ اتنا عرصہ کیوں لگاخرم نے کہا:بس بھائی جب کبھی طبیعیت اور دماغ بیک وقت حاضر ہوںتبھی کچھ سوجھتا ہے نا![]()
محب علوی نے کہا:فہیم بھائی آگے کچھ ہوا یا ابھی کچھ دیر باقی ہے۔
السلام علیکم فہیم ، کہاں ہیں اگر فرصت سے ہیں تو بتائیں۔