لائبریری سائٹ پر کام

قیصرانی

لائبریرین
نہیں جی میری بھی اس تھریڈ تک رسائی نہیں ہے۔۔۔ مجھے بھی شمشاد بھائی کی طرح کا پیغام ملا ہے۔۔۔

ویسے مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ میں لائبریری کا ممبر ہوں بھی یا نہیں۔۔۔ اگر کوئی ناظم مجھے اس بارے میں بھی آگاہ کر دے تو اُس کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

آپ لائبریری ممبر ہیں

جی میری رسائی اس فورم تک ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
عجاز اختر صاحب، ان تمام پرابلمز کی نشاندہی کا شکریہ۔ میں جلد ہی اس بارے میں وضاحت پیش کروں گا اور آپ کی سہولت کے لیے جو بھی ممکن ہو سکا کروں گا۔
 
Top