تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

محمد وارث

لائبریرین
آخر شگفتہ سے بات ہو ہی گئی۔ لائبریری کے دس ایوارڈز کا سوچا ہے۔ لیکن یہ لسٹ ابھی حتمی نہیں ہے، کچھ نامزدگیوں پر اگلی میٹنگ میں بات ہو گی۔ اور یہ ابھی یہاں اس لیے پوسٹ کی ہے، کہ اگر آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں کوئی رائے دینا چاہتے ہیں تو جلدی سے دے دیں۔

١۔
فعال تحریر کنندہ
شمشاد
قیصرانی
فرحت

٢۔
فعال پروف ریڈر
جیہ
سیدہ شگفتہ
قیصرانی
فرحت
خرم
اعجاز اختر

٣۔
بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم
علی پور کا ایلی
زاویہ ١
زاویہ ٢
باغ وبہار
توبتہ النصوح
جادہ و منزل
سنت کی آئینی حیثیت

٤۔
اصلی / اسکین متن کی فراہمی
قیصرانی

٥۔
بہترین سروے ریسپانس

٦۔
فعال ان پیج کنورژن
اعجاز اختر

٧۔
لائبریری انفرادی کام
اعجاز اختر
سیدہ شگفتہ

٨۔
فعال رکن برائے گوشہ اطفال

شعیب سید شوبی

٩۔
لائبریری مقابلہ تیز رفتار ایوارڈ

١٠۔
بہترین کارکردگی

ٹیم ورک میں 'مقدمہ شعر و شاعری' والی ٹیم بھی ڈالیں پلیز۔ اور 2006 یا 2007 والی ٹیمز نہیں ہونی چاہییں اس میں۔


انفرادی کام میں بھی کچھ اور نام ہے، ایک تو نوید صادق صاحب ہیں اور دوسرا یہ خاکسار (تین مکمل کتابیں، چار مرتب کردہ کام، اور آٹھ دس جاری کام) :)
 

ماوراء

محفلین

فعال تحریر کنندہ

شمشاد
قیصرانی
فرحت

فعال پروف ریڈر
جیہ
سیدہ شگفتہ
قیصرانی
فرحت
خرم
الف عین

فعال ان پیج کنورژن

الف عین

فعال رکن برائے گوشہ اطفال

شعیب سید شوبی

فعال لائبریری رابطہ رکن

بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم
توبتہ النصوح
جادہ و منزل
سنت کی آئینی حیثیت
باغ و بہار
مقدمہ شعر و شاعری

بہترین انفرادی کام
الف عین
سیدہ شگفتہ
محمد وارث
نوید صادق

اصلی / اسکین متن فراہم کنندہ
قیصرانی

لائبریری سروے : بہترین ریسپانس

خصوصی ایوارڈ : مقابلہ تیز رفتاری

لائبریری سرپرائز ایوارڈ

بہترین مجموعی کارکردگی
سیدہ شگفتہ
شمشاد
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، آپ کو یاد کر کر کے مجھے بہت سے گانے یاد آ رہے ہیں۔:(:confused::leaving::(

دو دن رہ گئے ہیں۔۔ لائبریری ڈے کو۔۔ اور ایوارڈز زیادہ لیٹ ہوئے تو پھر لیٹ ہی ہو جائیں گے۔ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

فعال تحریر کنندہ

شمشاد
قیصرانی
فرحت

فعال پروف ریڈر
جیہ
سیدہ شگفتہ
قیصرانی
فرحت
خرم
الف عین

فعال ان پیج کنورژن

الف عین

فعال رکن برائے گوشہ اطفال

شعیب سید شوبی

فعال لائبریری رابطہ رکن

بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم
توبتہ النصوح
جادہ و منزل
سنت کی آئینی حیثیت
باغ و بہار
مقدمہ شعر و شاعری

بہترین انفرادی کام
الف عین
سیدہ شگفتہ
محمد وارث
نوید صادق

اصلی / اسکین متن فراہم کنندہ
قیصرانی

لائبریری سروے : بہترین ریسپانس

خصوصی ایوارڈ : مقابلہ تیز رفتاری

لائبریری سرپرائز ایوارڈ

بہترین مجموعی کارکردگی
سیدہ شگفتہ
شمشاد



السلام علیکم

ماوراء ، ایوارڈ فہرست م س ن پر ڈسکس کر لی تھی ، اگر کوئی بات ہو ذہن میں تو بتائیں میرے جانے سے پہلے ڈسکس ہو جائے۔

یاد دہانی کے لیے یہ کہ ایوارڈ فہرست میں میرا نام شامل نہیں ہے ۔


 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔

شگفتہ، آخری کام تو ووٹنگ کا ہی ہے۔ چاہے مشاورت سے ہی ہو۔ وہ اب تو نہیں ہو سکتا۔ آپ کے واپس آنے پر ہی ہو گا۔
 
Top