دراصل لائبریری سائٹ کی ڈومین ایکسپائر ہو چکی ہے۔ یہ ڈومین ابھی تک ثناءاللہ کے کنٹرول میں تھی، اسی لیے ہم از خود اس کو ری نیو نہیں کر سکتے تھے۔ لیکن اب ثناءاللہ اس ڈومین کو ہمیں ٹرانسفر کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ چند روز میں اس کا معاملہ درست ہو جائے گا۔
السلام علیکم جاوید بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟ آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے ، ایک عنوان پر کام کرنے والی ٹیم میں آپ کا نام شامل کرنا ہے۔۔ چند دن قبل قیصرانی صاحب نے بتایا تھا کہ وہ آپ سے رابطہ کی کوشش کریں گے ۔ شاید انھوں نے آپ سے رابطہ کیا ہو اس سلسلے میں ؟