قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

جس دن ہم نے خود کو لوگوں کی جگہ اور لوگوں کو اپنی جگہ رکھ کر سوچنا شروع کر دیا تو اس دن یہ احساس ہو جائے گا کہ ہمارے رویے اور لہجے کتنے تکلیف دہ ہیں ۔
 
چھوٹی چھوٹی چیزیں سکون بھی بہت دیتی ہیں اور تکلیف بھی ، آدمی چٹان پر بیٹھ سکتا ہے خواہ کتنی ناہموار ہو لیکن سوئی پر نہیں خواہ کتنی چھوٹی باریک کیوں نا ہو ، چنانچہ چھوٹی چھوٹی سہولیات اور خوشیاں سمیٹ لینا چاہیئے اور چھوٹی چھوٹی چبھن کسی کو نہیں دینا چاہیے ۔
 
آخری تدوین:
کیا مثال میں سوئی کے بجائے پانی کا تذکرہ کیا جاسکتا ہے؟
سر اب ملاحظہ فرمائیں ۔
چھوٹی چھوٹی چیزیں سکون بھی بہت دیتی ہیں اور تکلیف بھی ، آدمی چٹان پر بیٹھ سکتا ہے خواہ کتنی ناہموار ہو لیکن سوئی پر نہیں خواہ کتنی چھوٹی باریک کیوں نا ہو ، چنانچہ چھوٹی چھوٹی سہولیات اور خوشیاں سمیٹ لینا چاہیئے اور چھوٹی چھوٹی چبھن کسی کو نہیں دینا چاہیے ۔
 
نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے ۔
IMG_1817_zps2u8nod4g.jpg

محفلین کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو
 
Top