مبارکباد قیصرانی کے ایک سال

تلمیذ

لائبریرین
منصور جی !! اس بات کی مسرت بھی ہے اور نیازمندانہ گِلہ بھی کہ آج کل محفل میں آپ کی تحریروں کی زیارت بہت کم ہوتی ہے، غالبآ آپ کی دیگر مصروفیات کُچھ زیادہ ہو گئی ہیں۔

بہرحال ہدیہ تبریک قبول کریں !!
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو منصور۔ دو سال پورے ہونے کی بھی پیشگی مبارکباد دے دی جائے کیا؟
الف نظامی ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر تہنیتی پیغامات ارسال کر رہے ہیں جو رہ گئے تھے اصل موقعے پر۔ شکریہ الف۔
 

شمشاد

لائبریرین
الف نظامی صاحب اس طرح تو آپ کو کوئی ہزار ایک کے قریب نئے دھاگے کھولنے پڑیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ الف نظامی، اور باقی سب دوستوں‌کا بھی

تلمیذ صاحب: دراصل کچھ مصروفیات ایسی ہو گئی ہیں کہ محفل پر پیغامات کا سلسلہ برقرار نہیں‌ رہ پا رہا۔ دعا کییجئے گا
 
Top