مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

محمداحمد

لائبریرین
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔!

قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار ہمہ جہت پیغامات! :zabardast1:

ہر فورم کے ہر زمرے میں محبتوں، خلوص، رہنمائی اور معلومات کے ہول سیل ڈسٹریبیوٹر حضرتِ قیصرانی بھائی کو بہت بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔! :)

اللہ شاد آباد رکھے۔ :praying:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت مبارک ہو بھیا آپ کے پیغامات کراس کرنا تو میرے بس کی بات نہیں اس لئے چپ کر کے مبارک پر ہی اکتفا کر رہی ہوں :p
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔!

قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار ہمہ جہت پیغامات! :zabardast1:

ہر فورم کے ہر زمرے میں محبتوں، خلوص، رہنمائی اور معلومات کے ہول سیل ڈسٹریبیوٹر حضرتِ قیصرانی بھائی کو بہت بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔! :)

اللہ شاد آباد رکھے۔ :praying:
بہت شکریہ برادرم۔ میں تو ڈر رہا تھا کہ کوئی شعر ویر نہ لکھ دیں :)
 
Top