قیصرانی بیک ان ایکشن

F@rzana

محفلین
کمال کردیا بے بی ہاتھی نے

کمال کردیا بے بی ہاتھی نے، ان سے کہنا ہے کہ ایسے کمالات آئندہ مت دکھائیں :wink:
 

باسم

محفلین
بہت ہی اچھی بات ہے ویسے میرا صبر دیکھیں قیصرانی بھائی کے نظامت چھوڑنے اور دوبارہ سنبھالنے تک کچھ نہیں کہا انہیں حالانکہ بڑا شور تھا
ہے نا حوصلہ :a6:
 

محب علوی

لائبریرین
واہ بھئی قیصرانی ، آخر تمہارے گلے نظامت پھر منڈھ دی نہ ہم نے :wink:

بچ کر تم کہیں جانے نہ دیں گے ہم :lol:
 

AMERICAN

محفلین
آج قیصرانی بھائی کا ناظم خاص بنے دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے یعنی بیک ان ایکشن
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top