قسم لے لیں جو ایک لفظ بھی اس محفل پر بولا ہو۔ سب کچھ "کاغذی لکھت پڑھت" ہےبہت مبارک ہو قیصرانی بھیا
ثابت ہوا کہ آپ بھی بہت بولتے ہیں دوسرے بھائیوں کی طرح!![]()
اس کا مطلب بولنا ہی ہوتا ہے اور ثبوت بھی محفوظ ہیں بھیا صاحبقسم لے لیں جو ایک لفظ بھی اس محفل پر بولا ہو۔ سب کچھ "کاغذی لکھت پڑھت" ہے![]()
بہت شکریہ جنابزبردست۔۔۔ مبارکباد۔۔۔
آپ بہت آگے نکل چکے ہیں۔۔آپکو پکڑنا بہت مشکل ہوگیا ہے (اسکو پنجابی میں کنورٹ کرکے سنیں)![]()
امتحانی دھاگہ یاد کرا دوں؟اس کا مطلب بولنا ہی ہوتا ہے اور ثبوت بھی محفوظ ہیں بھیا صاحب![]()
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھسلور جوبلی کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔ اور دعا کریں کہ ایک دن ہمیں بھی یہ دن دیکھنا نصیب ہو۔
اس زور کے سامنے کئی کی بورڈ دم توڑ گئے ہیں یاراواہ واہ واہ
بہت خوب قیصرانی بھائی۔۔۔ ! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ![]()