! قومی ترانے یہاں پوسٹ کریں !

arifkarim

معطل
کل وطن کی یاد ستائی تو یوٹیوب پرقومی ترانہ سننے لگ پڑا۔ جس سے جسم کا ذرہ ذرہ وطن عزیز کی محبت میں ڈوب گیا۔۔۔ اس وقت مجھے یہ خیال آیا کہ ہم لوگ حب الوطنی میں بعض اوقات اتنا اندھے ہو جاتے ہیں کہ دوسری قوموں کی انکے وطن سے محبت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اگر ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے تو دوسری قوموں کی حب الوطنی کو بھی سراہنا چاہیے، خواہ وہ ملک ہمارا دشمن ہی کیوں نہ ہو:)
اسلئے میں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے ،جہاں محفل کے باسی نفرتوں اور فاصلوں کو بھلا کر اپنے اپنے دیس کا قومی ترانہ یہاں پیش کر سکتے ہیں۔ ہر پوسٹ میں صرف ایک گانا ہی پوسٹ کریں۔ میں پاکستان اور ناروے سے شروعات کرتا ہوں;)

پاکستان کا قومی ترانہ​

 

تیشہ

محفلین
God save our gracious Queen
Long live our noble Queen,
God save the Queen
send her victorious,
happy and glorious
long to reign over us,
God save the Queen.

Thy choicest gifts in store
on her be pleased to pour
long may she reign
may she defend our laws,
and ever give heart and voice
God save the Queen ,

(یہ رہا ہمارا قومی ترانہ ) ، ویڈیو کا پتا نہیں تھا :worried: مگر ایسے لکھ لیا ۔
 

زیک

مسافر

Oh, say can you see,
By the dawn's early light,
What so proudly we hailed
At the twilight's last gleaming,
Whose broad stripes and bright stars,
Through the perilous fight,
O'er the ramparts we watched
Were so gallantly streaming?
And the rockets' red glare,
The bombs bursting in air,
Gave proof through the night
That our flag was still there.
O, say, does that
Star-Spangled Banner yet wave
O'er the land of the free
And the home of the brave?​
 
Top