قومیت وصوئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح

mujeeb mansoor

محفلین
salam44.gif

کتاب کا نام::قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ
کے تعصب کی اصلاح
home.321.jpg


مصنف::شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا
شاہ حکیم محمد اختر صاحب عم فیوضھم
اس کتاب میں قرآن وحدیث سے یہ ثابت کیا گیاہے کہ تمام مسلمان ایک قوم ہیں اور باہم بھائی بھائی ہیں
اور یہ کہ زبان اور رنگوں کا اختلاف یعنی اردو،سندھی،پنجابی،بلوچ،پٹھان،برمی،بنگالی،انگریزی،
فلپائنی اور چینی غرض جتنی بھی بولیاں اور مختلف رنگ رکھنے والے مختلف ممالک کے مسلمان چاہے وہ پاکستان۔کے ہوں یا امریکہ یا دنیا کے کسی بھی خطے کے ہوں سب طرح کی زبان اور رنگ کا اختلاف اور الگ الگ ہونا اللہ تعالی کی نشانی اور رحمت ہے
اس بناپر کسی بھی زبان یا رنگ والے سے کسی بھی طرح کا تعصب رکھنا اور نفرت کرنا کفر کی نشانی اور گناہ کبیرہ ہے
پوری کتاب پڑھنے اورڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
یہاں کلک کریں
کتاب ضرور پڑھیں ان شاء اللہ بہت بہت نفع ہوگا
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
مجیب بھائی حکیم صاحب کی کتابیں کہیں‌آن لائن بھی موجود ہیں کیا یہ کتاب کہیں‌آن لائن مل سکتی ہے
براہ کرم لنک فراہم کردیں
 

arifkarim

معطل
اچھی کتاب ہے۔ ویسے سب مسلمان ہی کیوں آپس میں بھائی بھائی ہیں؟ کیا باقی انسان آپس میں ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں؟ یہ بھی تو تفرقہ ہے نا!
میرا خیال ہے مسلمانوں کو ہر جگہ اپنی برتری ثابت کرنے کی بجائے تمام انسانوں کے درمیان باہم محبتیں بانٹنی چاہئیں!
 

mujeeb mansoor

محفلین
موجو جی بہت معذرت چاہتاہوں کافی دنوں کے بعد جواب دے رہاہوں
حضرت والا کی سائیٹ پر کئی اردو کتابیں پڑھ سکتے ہیں اور بہترین مواعظ آڈیو میں سن سکتے ہیں
یہ لیجیے لنک
http://www.khanqah.org/books
 
Top