قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

زیک

مسافر
مفتی عبدالقوی کے اوپر والے اخباری بیان میں سب سے مکروہ چیز حدیث کو اپنی نفسانی تسکین کے لیے استعمال کرنا ہے۔ مجھے اس حدیث کا تو علم نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ کوئی ہو، لیکن مکمل حدیث کیا ہے، کس سیاق و سباق میں ہے، صحیح ہے یا ضعیف ہےوغیرہ وغیرہ اور یہ مفتی دیکھیے اس حدیث کے الفاظ کو خواتین کے خوبصورت چہرے سے جوڑ رہا ہے محض اپنی تسکین کے لیے۔
اگر اس حدیث کا حوالہ ملے تو ضرور بتائیں۔ شاید بیگم کو سنانی پڑے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اگر اس حدیث کا حوالہ ملے تو ضرور بتائیں۔ شاید بیگم کو سنانی پڑے۔
میں تو اکثر اپنی بیگم کو چار شادیوں والی آیت بھی سناتا ہوں، ایسے موقعے پر کان بند کر کے کہ کہتی ہے الفاظ رحمٰن کے ہیں نکل "شیطان" کے منہ سے رہے ہیں، اللہ اللہ :)
 

گلزار خان

محفلین
مولانا صاحب کا ایک اور فتویٰ سنیئے کیا کہتے ہیں اپنے طریقے سے اسلام دین کی تشریح کرتے ہیں :):)

 
Top