قصہ اک ملاقات ،

سارہ خان

محفلین
:grin:

ضروری تو نہیں ناں کہ لندن ہی میں ہی تھی ، میں تو ان چھٹیوں میں ڈنمارک ، اور پھر سبکے ساتھ اٹلی ، اور پیرس سے بھی ہوکر آئی ہوں ناں کیا پتا وہاں کا کوئی قصہ تم لوگوں سے شئیر کرنے ہی لگی تھی کہ :grin:;)
:music: پھر کچھ خیال آگیا تھا تو نہیں کرسکی :blush: ،
اب بولو :music:


اچھا ۔۔ میرا تو گئس لنڈن میں ہی کسی سے ملاقات کا تھا ۔۔ چلین پھر آپ فون پر ہی بتا دیجئے گا ۔۔۔:cat:
 

سارہ خان

محفلین
:laugh:
سارہ ہم دونوں نے جو شرارت کی تھی اسکا رزلٹ آج آؤٹ ہوا :laugh:
ہوپفلیُ تمھیں بھی کچھ آثار ملیں ہی ہونگے اور اگر نہیں تو میں بتاتی ہوں تمھیں ،
:music:

ہاہاہا ۔۔ باجو ۔۔ میل دیکھ لی میں نے ۔۔ میں نے تو دوسرے نام سے شرارت کی تھی نہ ۔۔ اس لئے مجھے آثار نہیں ملے کوئی ۔۔ یہ میل بھی کوئی نیا‌ ڈرامہ لگتی ہے باجو ۔۔:grin: آپ نے جواب دیا کیا ۔۔ اگر دیا تو کیا لکھا بتانا ذرا ۔۔۔:tounge:
 

ماوراء

محفلین
سارہ، تمھیں باجو کا ایس ایم ایس ملا ہے؟ باجو نے شاید غلطی سے مجھے بھیج دیا۔۔ تمھیں بھیجنا تھا۔:)
 

تیشہ

محفلین
سارہ، تمھیں باجو کا ایس ایم ایس ملا ہے؟ باجو نے شاید غلطی سے مجھے بھیج دیا۔۔ تمھیں بھیجنا تھا۔:)


:blush:

غلطی سے نہیں بھیجا تھا ، میں نے تم دونوں کو ہی بھیجنا تھا ، مگر لکھتے وقت صرف سارہ کا نام لکھ گئی تھی اور تمھارا رہ گیا تھا ، اس لئے ، :music: ورنہ سینڈ تم دونوں کو ہی کرنا تھا ، :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
کس پر بھیج دی۔۔ میں اس وقت سے ان باکس میں تانکا جھانکی کر رہی ہوں۔:grin:
ابھی دیکھتی ہوں۔


:|
اسی آئی ڈی پر بیھجی ہے ناں جو ہم سب سہیلیوں کی ایکدوسرے کے لئے ہوتی ہے ۔ :music: اصل میں تم اس آئی ڈی کو چیک نہیں کرتی ہونگی نا اسی لئے اب سمجھ نہیں آرہی تمھیں ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
hehe.gif


سارہ کل میسنجر پے ملاقات ہوتی ہے ۔ تب سر جوڑ کر کچھ سوچتیں ہیں (جوؤں نا ڈالنا باقی خیر ہے
hehe.gif
) جسٹ کیڈنگ ۔

میں تم دونوں سے یا میسنجر پر ، اور اگر میں کل م س ن پے نا آسکی تو کسی بھی وقت تم دونوں کے فون کھڑک سکتے ہیں اٹھا لینا :music:
 

تیشہ

محفلین
اچھا ۔۔ میرا تو گئس لنڈن میں ہی کسی سے ملاقات کا تھا ۔۔ چلین پھر آپ فون پر ہی بتا دیجئے گا ۔۔۔:cat:



:(
لو کتنے دن ہوگئے ہیں سارہ تم گیس ہی نہیں کرسکی :confused:

ہنٹس ِ دوں کچھ :music:

امریکہ ، محفل ، دورہ ، مصروفیات ،
:laugh:

اب نئے سرے سے گیس لگاؤ ،،
 

سارہ خان

محفلین
گیس تو کیا تھا باجو ۔۔ آپ نے کہا یہاں نہیں بتاؤ ۔۔ اب فون پر ہی بتاؤں گی ۔۔ ویسے ان ہنٹس کے ساتھ تو گیس اور بھی آسان ہو گیا ہے ۔۔۔ :tounge:
 
Top