تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

زیک

مسافر
زیک میرے پاس موبائل ہے ۔کیمرہ نہیں ہے۔جو تصویر میں نے شامل کی ہے کیا ٹھیک ہے۔ رہنمائی کیجئے۔۔۔
موبائل سے کھینچی تصویر بھی چلے گی۔ میں کبھی موبائل سے اور کبھی کیمرے والی پوسٹ کرتا ہوں۔

تھیم ایک آئیڈیا ہے آپ اسے کیسے اپنے تخیل میں دیکھ کر تصویر بناتے ہیں یہ آپ پر منحصر ہے یہاں اس بارے کوئی سختی نہیں
 

اے خان

محفلین
14690972_318560778516879_6680027365035309613_n.jpg
 

اے خان

محفلین
بہت اچھے!!
ساتھ میں یہ بھی بتائیں کہ مندرجہ بالا تصاویر کا موسم سے کیا تعلق ہے؟؟
موسم بہت خشک ہے۔دور دور تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔
سورج کی تپش اچھی خاصی ہے۔
ہوا کی رفتار خاصی کم ہے۔
درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈ ہے۔:p
:p
 
Top