تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

لاریب مرزا

محفلین
دو روز قبل ایک ریستوران پہ جانا ہوا۔ اس دھاگے کا بالکل ذہن میں نہیں تھا اس لیے صرف اندرون کی کوئی تصویر نہیں بنائی، افسوس!!
ہو سکتا ہے سہیلیوں کے پاس سے تصاویر مل جائیں لیکن پھر یہ تو بے ایمانی ہو جائے گی۔ :)
ایک تصویر ملی ہے۔ اسی کا اشتراک کیے دیتے ہیں۔

20160906_182706_zpscgoxisqv.jpg
 
اندرون سے بیرون
 
زیک

مسافر
ارے ہم نے کوئی باہر سیٹ کیے گئے صوفوں پر بیٹھ کر جی ٹی روڈ کی تصویر تھوڑی نہ لی ہے جو اندرون سے بیرون ہو گیا۔ :unsure: ہم تو اسے اندرون سے اندرون ہی کہیں گے۔
:)
تصویر میں آسمان نظر آ رہا ہے؟ پھر تو اسے سولر سسٹم کے اندرون ہی کہا جا سکتا ہے۔
 
Top