تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

عبدالقیوم بھائی، اتنی نئی نکور لڈو!! لگتا ہے آپ بچوں کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے اور انہیں دور بٹھا کے خود کھیلتے رہتے ہیں، یا بچوں کی پہنچ سے دور تو نہیں رکھتے کہیں :)
اس لڈو کی عمر ابھی بمشکل 2 ہفتے ہے کہ امتحانات ختم ہونے کے فوراً بعد خریدی گئی تھی۔
دوسرا یہ فولڈ نہیں ہوتی اور سخت شیٹ کی بنی ہوئی ہے جس پر پینٹ ہوا ہوا ہے، اس لیے بھی نئی نئی لگ رہی
 
Top