سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپی، غروبِ آفتاب کہاں ہے؟
آپ کو واقعی دکھائی نہیں دیا محمد تابش بھائی
آپی، غروبِ آفتاب کہاں ہے؟
جی، غور کرنے پر بالواسطہ منظر نظر آ گیا تھا۔آپ کو واقعی دکھائی نہیں دیا محمد تابش بھائی![]()
شکر ہے آپ نے دیکھ لیا ورنہ آپ کو سمن بھیجا جا سکتا تھا اس جرم پرجی، غور کرنے پر بالواسطہ منظر نظر آ گیا تھا۔![]()
یہ درست کہا اپ نے محترمہشکر ہے آپ نے دیکھ لیا ورنہ آپ کو سمن بھیجا جا سکتا تھا اس جرم پر![]()