تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

فرحت کیانی

لائبریرین
جب میں یہاں سے گزر رہی ہوں اور اندرنہ جا سکوں تو تصویر ہی لے لیتی ہوں۔ یہ شایدمئی 2014ء ہے۔

20140505_175916.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
دو ہفتے کے لگ بھگ لندن میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی کے ساتھ مٹر گشت کرتے ہوئے اس سینما کے سامنے سے گذرا تھا بس۔ یہ دیکھنا پروگرام میں شامل تھا، لیکن "انہوں" نے پسند نہیں کیا تو پھر میں ادھر نہیں جا سکا :(
 
:) مجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔ :)
چلیں آپ افسردہ نہ ہوں۔ اگلی بات سہی۔ پیشگی اجازت حاصل کر لیجئے گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
:) مجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔ :)
چلیں آپ افسردہ نہ ہوں۔ اگلی بات سہی۔ پیشگی اجازت حاصل کر لیجئے گا۔
اجازت نامہ نہیں ملتا، ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ اتنی دور سے مجھ سے ملنے ہی آئے ہو تو پھر وقت ساتھ گذارنا چاہئے، نہ کہ اس طرح کی "فضولیات" میں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سوری میں نے تصویریں لی تھیں لیکن ٹائم پر پوسٹ نہیں کر پائی
اب کوئی مجھے ڈانٹے مت پلیز۔۔:rolleyes:

2014-09-04.jpg

2014-09-04.jpg

2014-09-04.jpg

بینک کی تصویر پوسٹ کرنا منع تو نہیں ناں؟
 
Top