تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: عمارت
تاریخ: 20 اگست تا 3 ستمبر 2014
 

زیک

مسافر
آغاز کرنے کے لئے یہ ایک پرانی تصویر:
169883_472062731081_3412383_o.jpg

جگہ آپ خود بوجھ سکتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
چار دن میں صرف 4 تصاویر؟

ایک اور میری طرف سے۔ یہ عمارت محفل میں کافی متنازع رہ چکی ہے۔
460133_10150659974551082_972156767_o.jpg
 
یہ ہماری طرف سے کچھ تصایر۔ :) :) :)

واشنگٹن ڈی سی: :) :) :)

IMG_20121020_163804.jpg


IMG_20120616_132314.jpg


زیر تعمیر ورلڈ ٹریڈ سینٹر، نیو یارک۔ :) :) :)

IMG_20120615_105241.jpg


اولڈ ڈومینین یونیورسٹی کیمپس کی پیری لائبریری۔ :) :) :)

IMG_20140719_173730.jpg
 
Top