تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

منصور مکرم

محفلین
آج ایک دینی مدرسے کے قریب سے گذرنا ہوا ،تو دیکھا کہ بچےروز مرہ کے معمول کے مطابق سیپارے کے سبق کیلئے آئے ہوئے ہیں۔
میں جلدی میں تھا ،اسلئے تصویر اچھی نہیں بنا سکا۔

10320375_289270274582505_454201082376675705_n.jpg
 

سعادت

تکنیکی معاون
کل صبح ناشتہ کرتے ہوئے دیکھا کہ تربوز کے ایک ٹکڑے پر چھوٹی سی سمائیلی بنی ہوئی ہے۔ :)

theme-rozmarrah_zps1fb91e87.jpg
 

عندلیب

محفلین
گرما کی چھٹیاں ، بچوں کے نام
فرصت کے اوقات ، بچوں کے ساتھ
روزمرہ کا کام ، origami کا شغل
آج کے نمونے ، آپ کے سامنے

fk4b4i.jpg


2ptdjc6.jpg
 
Top