تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت خوبصورت عاطف بھائی :)
در اصل ایک دو روز قبل ہماری اورمحلے کی کچھ متصل عمارتوں کی بجلی(ریاض )میں تقریبا ً ایک گھنٹے تک معطل ہو گئی تھی:)۔میری بچیاں پاکستان کی یاد میں نہال ہو گئیں :)۔۔۔ اور عرصے سے بجھی ان شمعوں کو روشن ہونے کا موقع مل گیا تھا سو یہ نمونہ بھی بر سبیل واقعہ ظہور پذیر ہو گیا۔ ۔۔
 
Top