تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

ثامر شعور

محفلین
اور اسی تصویر کی طرز پر، یہ دوسری تصویر پیش خدمت ہے۔یہ بھی فلکر پر ہی اپلوڈ کی تھی۔
نتھیا گلی سے اوپر، مُشک پوری کی طرف جاتے ہوئے جب میں اس پھول کی تصویر بنا رہا تھا، تو بیچ میں یہ "ہمنگ بی " آگئی۔ یہ ہمنگ برڈ کی طرح ہی حرکتیں کرتی ہیں اور یہ انہی علاقوں میں پائی جاتی ہے:

اس سے متعلق کیمرے اور دیگر ایگزایف معلومات یہاں سے دیکھی جاسکتی ہیں۔
فرخ بھائی کمال کر دیا ہے۔
 
ثامر شعور

محفلین
1796631_440183872781479_724875829_n.jpg
ماہی احمد بہت زبردست
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اور اسی تصویر کی طرز پر، یہ دوسری تصویر پیش خدمت ہے۔یہ بھی فلکر پر ہی اپلوڈ کی تھی۔
نتھیا گلی سے اوپر، مُشک پوری کی طرف جاتے ہوئے جب میں اس پھول کی تصویر بنا رہا تھا، تو بیچ میں یہ "ہمنگ بی " آگئی۔ یہ ہمنگ برڈ کی طرح ہی حرکتیں کرتی ہیں اور یہ انہی علاقوں میں پائی جاتی ہے:

اس سے متعلق کیمرے اور دیگر ایگزایف معلومات یہاں سے دیکھی جاسکتی ہیں۔
یہ پہاڑی بھنورے کی ایک قسم ہےیعنی ۔ ہمنگ موتھ۔ کئی علاقوں اور بر اعظموں میں پایا جاتا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/File:Distribution_map_Macroglossum_stellatarum.svg
http://www.bbc.co.uk/radio4/worldonthemove/species/humming-bird-hawk-moth/
Distribution_map_Macroglossum_stellatarum.svg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو اس پھول کو فوکس کرنے کی کوشش کی تھی اور پتا نہیں وہی کیسے آؤٹ آف فوکس ہوگیا

IMAG1113.jpg

IMAG1117.jpg

IMAG1120.jpg

یہ والی ساری تصویریں آج ہی اپنے کالج میں بنائیں چپکے چپکے۔۔
 
Top