تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 28: سڑک

آدم کا بیٹا

محفلین
JO5vlfd08iZi6y3LRdMHNZpkkfcK8fHJizwUj3XzoBw
 
مدیر کی آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
JO5vlfd08iZi6y3LRdMHNZpkkfcK8fHJizwUj3XzoBw

امیج لگانے کے لیے کسی بھی امیج پر رائٹ کلک کریں ۔۔ "کاپی امییج یو آر ایل" پر کلک کریں ۔۔ اس کا لنک کاپی ہوجائے گا ۔۔۔
محفل پر موجود بٹن "تصویر" پر کلک کریں اور پھر اس لنک کو وہاں پیسٹ کریں ۔۔۔ جیسے میں نے ابھی آپ کی پک کا کیا ہے۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
رُکی گاڑی سے لی گئی تصویر

2013-12-23%2018.14.28.jpg

میں نے سڑک کی خصوصی تصویر لینی تھی لیکن موقع نہیں مل رہا۔ ایک دو دن پہلے گھر کے سامنے مارکیٹ جا کر گاڑی روکی تو احتیاطاً یہ تصویر لے لی۔ سو اسی پر گزارہ ہے۔
 
ہمارے ذہن میں جو منصوبہ تھا اس پر موسم اور دیگر مصروفیات کے چلتے بر وقت عمل کرنا ممکن نہ ہو سکا اس لیے حال ہی میں ایک ٹیلے کے پاس بنائی ہوئی یہ تصویر شامل کر رہے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20131221_162753.jpg

جم کاربٹ نیشنل پارک انڈیا میں سفاری کے دوران بنائی ہوئی سن 2009 کی یہ تصویر اور اس میں بیچ راستے میں ناچتا مور۔ :) :) :)

DSC01152.JPG

اس دفعہ گاؤں کے سفر میں بنائی گئی گاؤں سے کھیتوں کی طرف کو جاتی اس پگڈنڈی کی تصویر۔ :) :) :)

IMG_20131101_123236.jpg
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
افسوس کہ میرے پاس اسوقت سڑک کی کوئی تازہ تصویر نہیں اس لئے ایک پرانی سی تصویر لگا رہا ہوں۔

زیرِ نظر تصویر 2010 میں سڑک گردیوں کی ہے جس میں ہم خود بھی (اتفاق سے ;)) شامل ہیں۔ہے تو کسی گاؤں میں سے گزرتی اور ذیلی سی لیکن ہے سڑک۔۔
185747_202812439734285_1072300_n.jpg
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ہمارے ذہن میں جو منصوبہ تھا اس پر موسم اور دیگر مصروفیات کے چلتے بر وقت عمل کرنا ممکن نہ ہو سکا اس لیے حال ہی میں ایک ٹیلے کے پاس بنائی ہوئی یہ تصویر شامل کر رہے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20131221_162753.jpg

جم کاربٹ نیشنل پارک انڈیا میں سفاری کے دوران بنائی ہوئی سن 2009 کی یہ تصویر اور اس میں بیچ راستے میں ناچتا مور۔ :) :) :)

DSC01152.JPG

اس دفعہ گاؤں کے سفر میں بنائی گئی گاؤں سے کھیتوں کی طرف کو جاتی اس پگڈنڈی کی تصویر۔ :) :) :)

IMG_20131101_123236.jpg
زبردست سعود بھیا۔۔۔ اور آخری تصویر تو دل بہت خوش کر گئی۔۔۔:)
 
Top