قرطاس ہو سفید تو ہوتے ہیں یہ سیاہ

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت خوبصورت اشعار ہیں۔ غدیر۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ یہ بالا بالا ہی عروض بھی سیکھ لیا۔۔۔ اس پر دہری مبارک۔۔۔۔


کیا کہنے۔۔۔ بہت ہی عمدہ
دہرا شکریہ نین :) بس سیکھنے کی کوشش ہی کر رہی ہوں وہ بھی اکثر سستی کا شکار ہو جاتی ہے :)
 
ارے واہ کیا کہنے آپ نے تو متعلقہ بحر میں شعر کہہ دیا بہت خوب
بس جی واہ سے خیال آیا تو کچھ کہہ دیا ورنہ اپنی شاعری کے بارے میں یہی کہوں گا یہ منہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:
یعنی اب آپ سے بھی کلام کی توقع رکھی جائے
نظریہ آواگون کے تحت اگر یہ ساتواں جنم نا ہوا تو بھلے رکھ لیں:heehee:
 
Top